بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

قَالُوا ادۡعُ لَنَا رَبَّكَ يُبَيِّنۡ لَّنَا مَا هِىَۙ اِنَّ الۡبَقَرَ تَشٰبَهَ عَلَيۡنَا ؕ وَاِنَّـآ اِنۡ شَآءَ اللّٰهُ لَمُهۡتَدُوۡنَ

انہوں نے کہا : آپ ہمارے لیے اپنے رب سے دعا کیجئے کہ وہ ہمیں یہ بیان کرے کہ اس کے اوصاف کیسے ہیں ؟ بیشک گائے ہم پر مشتبہ ہوگئی ہے اور بیشک اگر اللہ نے چاہا تو ہم ضرور ہدایت پاجائیں گے

[Tibyan-ul-Quran 2:70]