بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَاِذَا لَـقُوۡا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا قَالُوۡآ اٰمَنَّا  ۖۚ وَاِذَا خَلَا بَعۡضُهُمۡ اِلٰى بَعۡضٍ قَالُوۡآ اَ تُحَدِّثُوۡنَهُمۡ بِمَا فَتَحَ اللّٰهُ عَلَيۡكُمۡ لِيُحَآجُّوۡكُمۡ بِهٖ عِنۡدَ رَبِّكُمۡ‌ؕ اَفَلَا تَعۡقِلُوۡنَ

اور جب وہ ایمان والوں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں ہم ایمان لے آئے اور جب یہ ایک دوسرے کے ساتھ تنہائی میں ہوتے ہیں تو کہتے ہیں کیا تم ان (مسلمانوں) کو وہ (حق) باتیں بتادیتے ہو جو اللہ نے تم پر کھولی ہیں تاکہ وہ ان باتوں کو تمہارے رب کے سامنے حجت بنائیں ‘ کیا تم عقل نہیں رکھتے ؟

[Tibyan-ul-Quran 2:76]