[البقرہ 2:78] وَ مِنۡهُمۡ اُمِّيُّوۡنَ لَا يَعۡلَمُوۡنَ الۡكِتٰبَ اِلَّاۤ اَمَانِىَّ وَاِنۡ هُمۡ اِلَّا يَظُنُّوۡنَ
sulemansubhani نے Sunday، 19 August 2018 کو شائع کیا.
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَ مِنۡهُمۡ اُمِّيُّوۡنَ لَا يَعۡلَمُوۡنَ الۡكِتٰبَ اِلَّاۤ اَمَانِىَّ وَاِنۡ هُمۡ اِلَّا يَظُنُّوۡنَ
اور ان میں سے بعض ان پڑھ ہیں ‘ جو زبانی پڑھنے کے سوا (اللہ کی) کتاب کا علم نہیں رکھتے اور وہ صرف ظن (گمان) کرتے ہیں
[Tibyan-ul-Quran 2:78]