وَقَالُوۡا قُلُوۡبُنَا غُلۡفٌؕ بَل لَّعَنَهُمُ اللّٰهُ بِكُفۡرِهِمۡ فَقَلِيۡلًا مَّا يُؤۡمِنُوۡنَ- سورۃ 2 – البقرة – آیت 88
sulemansubhani نے Friday، 24 August 2018 کو شائع کیا.
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَقَالُوۡا قُلُوۡبُنَا غُلۡفٌؕ بَل لَّعَنَهُمُ اللّٰهُ بِكُفۡرِهِمۡ فَقَلِيۡلًا مَّا يُؤۡمِنُوۡنَ
اور (یہود نے) کہا : ہمارے دلوں پر غلاف ہیں ‘ بلکہ ان کے کفر کی وجہ سے اللہ نے ان پر لعنت فرمائی ہے ‘ سو ان میں سے بہت تھوڑے ایمان لاتے ہیں
القرآن – سورۃ 2 – البقرة – آیت 88