بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَلَقَدۡ جَآءَکُمۡ مُّوۡسٰى بِالۡبَيِّنٰتِ ثُمَّ اتَّخَذۡتُمُ الۡعِجۡلَ مِنۡۢ بَعۡدِهٖ وَاَنۡـتُمۡ ظٰلِمُوۡنَ

اور بیشک تمہارے پاس موسیٰ واضح دلائل لے کر آئے ‘ پھر تم نے اس کے بعد بچھڑے کو (معبود) بنالیا اور تم ظالم تھے

القرآن – سورۃ 2 – البقرة – آیت 92