اندھی تقلید کی ایک بھونڈی شکل
آجکل ایک پوسٹ بڑے فخر اور انفرادیت سے شئیر کی جا رہی ھے کہ اس سال حج کے موقع پر پاکستانیوں کی کثیر تعداد شریک ھؤی لیکن دنیا میں ھم بے ایمان ترین قوم ھیں اور ہمارا نمبر ایمانداری میں 129 واں ھے
یہ بالکل غلط بات ھے
پلیز اس طرح کا تقابلی جائزہ نہ لیا کریں اس سے دین کی تضحیک کا پہلو نکلتا ھے ھمارے ملک میں بہت خوبیاں ھیں صرف ایک دو بیان کردیتا ھوں
دنیا میں سب سے زیادہ چیرٹی اور خلق خدا کے لئے پاکستان کا نام ٹاپ پہ ھے
ایدھی صاحب حکیم سعید
ڈاکٹر ادیب رضوی
بغیر فیس کی پہلی یونیورسٹی اور بہت کچھ ھے کہنے کو
اسلامی شعائر اور ارکان کا انفرادی اعمال سے تعلق مت جوڑیں
ابھی کل رات ک واقعہ ھے کہ میرا قیمتی موبائل جو میری گود میں تھا اور جب میں گاڑی سے اترا تو وہ روڈ پہ بے دھیانی میں گر گیا نہ مجھے خبر اور نہ میری فیملی کو پتا چلا
تھوڑی دیر بعد دو مختلف لڑکے وہاں سے گزرے اور انھوں نے میری فیملی سے پوچھا کہ کیا یہ آپ لوگوں کا موبائل ھے اور وہ انہیں دے کر چلے گئے
پوری دنیا میں مذہب کو سب مانتے ہیں عمل کرنے والے کم ھی ھوتے ھیں. میں اور آپ سب بھی اسی کیٹیگری میں آتے ہیں
امید آپ لوگوں نے برا نہیں منایا ھوگا اور میری درخواست ہے کہ جن لوگوں نے یہ پوسٹ لگائ ھے یا شئیر کی ھے وہ اسے ڈیلیٹ کریں اور میری اد گزارش کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں جزاکم اللہ خیرا کثیرا
Absolutely wrong about Pakistan and Pakistanies

We are a nation where charity is number one of the world andso many examples of honesty and humanity. Please don’t under estimate your country. And don’t forget that you are also Pakistani, do you think that you are a bad and corrupt citizen?