وَ لَنۡ يَّتَمَنَّوۡهُ اَبَدًاۢ بِمَا قَدَّمَتۡ اَيۡدِيۡهِمۡؕ وَاللّٰهُ عَلِيۡمٌۢ بِالظّٰلِمِيۡنَ – سورۃ 2 – البقرة – آیت 95
sulemansubhani نے Sunday، 26 August 2018 کو شائع کیا.
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَ لَنۡ يَّتَمَنَّوۡهُ اَبَدًاۢ بِمَا قَدَّمَتۡ اَيۡدِيۡهِمۡؕ وَاللّٰهُ عَلِيۡمٌۢ بِالظّٰلِمِيۡنَ
اور جو اعمال وہ پہلے کرچکے ہیں ان کی وجہ سے وہ موت کی ہرگز تمنا نہیں کریں گے اور اللہ ظالموں کو خوب جاننے والا ہے
القرآن – سورۃ 2 – البقرة – آیت 95