محفوظات برائے 29th August 2018 ء
ﮔﺴﺘﺎﺧﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻧﺠﺎﻡ
sulemansubhani نے Wednesday، 29 August 2018 کو شائع کیا.

ﮔﺴﺘﺎﺧﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻧﺠﺎﻡ…. ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﮯ ﺁﺋﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ…. ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ ” ﺍﺑﯽ ﺑﻦ ﺧﻠﻒ “ ﺣﻀﻮﺭ ﷺ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۳ ﮨﺠﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ۔ ﮔﺴﺘﺎﺥِ رسول ﷺ ” ﺑﺸﺮ ﻣﻨﺎﻓﻖ “ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ رضی اللہ عنہ ﮐﮯﮨﺎﺗﮭﻮﮞ۳ ﮨﺠﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ۔ ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ ﺍﺭﻭﮦ ( ﺍﺑﻮ ﻟﮩﺐ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ) ﮐﺎ ﻓﺮﺷﺘﮯ ﻧﮯ ﮔﻼ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

عصر حاضر میں مطالعہ سیرت النبیﷺ کی معنویت اور جہت شہید بغداد علامہ اسید الحق عاصم القادری بدایونی بغدادی انتخاب و پیش کش: مشاہد رضوی بلاگر ٹیم سرورکائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ نیک نمونہ عمل ہے، قرآن کریم نے اس کو مسلمانوں کیلئے “اسوہ حسنہ” قرار دیا ہے۔ یہ لفظ اپنے معنی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ہالینڈ کے حوالے سے قابل عمل تجاویز
sulemansubhani نے Wednesday، 29 August 2018 کو شائع کیا.

ہالینڈ کے حوالہ سےممتاز اسلامی سکالر ڈاکٹر محمد ظفر اقبال نوری سابق صدد انجمن طلباء اسلام کی انتہائی قابل عمل تجاویز جن سے ہم مکمل اتفاق کرتے ہوئے تائید کرتے ہیں۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ہالینڈ کے بد باطن رہنما کی جس قدر مذمت کی جائے کم ہے-اس کے خلاف اظہار غم و غصہ اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ایک نظر آسماں پہ ڈال مرحبا
sulemansubhani نے Wednesday، 29 August 2018 کو شائع کیا.

یا رسول اللہ (ﷺ) مرحبا مرحبا یا حبیب اللہ (ﷺ) مرحبا مرحبا ایک نظر آسماں پہ ڈال مرحبا چمکا ماہِ نور کا ہلال مرحبا جھنڈے لگاؤ، گلیاں سجاؤ کرلو چراغاں ، جگمگاؤ راضی ہو گا ربِّ ذوالجلال مرحبا محفل سجاؤ ، نعتیں سناؤ آقا کی آمد کی دھومیں مچاؤ روز و شب یہی ہو اپنا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کفر وشر ک کی آندھیاں اورشمعِ ایمان
sulemansubhani نے Wednesday، 29 August 2018 کو شائع کیا.

حکایت نمبر 3: کفر وشر ک کی آندھیاں اورشمعِ ایمان حضر ت سید نا اسد بن حارثہ ثقفی رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت سید نا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے دس صحابہ کرام علیہم الرضوان پر مشتمل ایک قافلہ کسی محاذ پر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ایمان کا مزہ
sulemansubhani نے Wednesday، 29 August 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :7 روایت ہے عباس ابن عبدالمطلب ۱؎ سے فرماتے ہیں کہ فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس نے ایمان کا مزہ چکھ لیاجواﷲ کے رب ہونے،اسلام کے دین ہونے،محمد(صلی اللہ علیہ وسلم)کے نبی ہونے سے راضی ہوگیا ۲؎ شرح ۱؎ آ پ حضور کے حقیقی چچا ہیں،حضور سے دو برس عمر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تین خصلتیں اور ایمان کی لذت
sulemansubhani نے Wednesday، 29 August 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :6 روایت ہے اُنہی سے فرماتے ہیں فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جس میں تین خصلتیں ہوں وہ ایمان کی لذت پالے گا ۱؎ اﷲ و رسول تمام ماسواءسےزیادہ پیارے ہوں۲؎ جوبندےسےصرف اﷲ کے لیے محبت کرے۳؎ جو کفر میں لوٹ جانا جب کہ رب نے اس سے بچالیا ایسا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

ديوبند اكابر  نے محمد صلى الله عليه وسلم كے سامنے بخارى شريف پڑهى : پنجلاسه (پنجاب) ميں ايك بزرگ راؤ عبدالرحمن خاں نامى تهے, كشفى حالت ان كى بهى غير معمولى تهى , دروزه كے ليے تعويز لينے كے ليے كوئى آيا تو تعويز كے ساتھ كه ديا كرتے تهے كه لڑكا هو گا, يا لڑكى بعضوں نے پوچها آپ كو كيسے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ مَا يَوَدُّ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا مِنۡ اَهۡلِ الۡكِتٰبِ وَلَا الۡمُشۡرِكِيۡنَ اَنۡ يُّنَزَّلَ عَلَيۡڪُمۡ مِّنۡ خَيۡرٍ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ‌ؕ وَاللّٰهُ يَخۡتَصُّ بِرَحۡمَتِهٖ مَنۡ يَّشَآءُ ‌ؕ وَاللّٰهُ ذُو الۡفَضۡلِ الۡعَظِيۡمِ کافروں میں سے اہل کتاب اور مشرکین یہ نہیں پسند کرتے کہ تمہارے رب کی طرف سے تم پر کوئی خبر (وحی) نازل کی جائے ‘ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰٓاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَقُوۡلُوۡا رَاعِنَا وَ قُوۡلُوا انۡظُرۡنَا وَاسۡمَعُوۡا ‌ؕ وَلِلۡڪٰفِرِيۡنَ عَذَابٌ اَلِيۡمٌ اے ایمان والو ! (اپنے رسول سے) راعنا نہ کہو انظرنا ‘ کہو ‘ اور ابتداء (غور سے) سنا کرو ‘ اور کافروں کے لیے درد ناک عذاب ہے ” راعنا “ کہنے کی ممانعت اور ” انظرنا […]

مکمل تحریر پڑھیے »