بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

مَا يَوَدُّ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا مِنۡ اَهۡلِ الۡكِتٰبِ وَلَا الۡمُشۡرِكِيۡنَ اَنۡ يُّنَزَّلَ عَلَيۡڪُمۡ مِّنۡ خَيۡرٍ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ‌ؕ وَاللّٰهُ يَخۡتَصُّ بِرَحۡمَتِهٖ مَنۡ يَّشَآءُ ‌ؕ وَاللّٰهُ ذُو الۡفَضۡلِ الۡعَظِيۡمِ

کافروں میں سے اہل کتاب اور مشرکین یہ نہیں پسند کرتے کہ تمہارے رب کی طرف سے تم پر کوئی خبر (وحی) نازل کی جائے ‘ اور اللہ تعالیٰ جس کو چاہے اپنی رحمت کے ساتھ خاص کرلیتا ہے ‘ اور اللہ بڑے فضل والا ہے

القرآن – سورۃ 2 – البقرة – آیت 105