بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَاَقِيۡمُوا الصَّلٰوةَ وَاٰتُوا الزَّکٰوةَ  ‌ؕ وَمَا تُقَدِّمُوۡا لِاَنۡفُسِكُمۡ مِّنۡ خَيۡرٍ تَجِدُوۡهُ عِنۡدَ اللّٰهِ ‌ؕ اِنَّ اللّٰهَ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ بَصِيۡرٌ

اور نماز قائم کرو اور زکوۃ ادا کرو ‘ اور جو نیک کام تم اپنے لیے بھیجو گے ‘ ان کو اللہ کے پاس پاؤ گے ‘ بیشک اللہ تمہارے کاموں کو دیکھنے والا ہے

القرآن – سورۃ 2 – البقرة – آیت 110