اَلَّذِيۡنَ اٰتَيۡنٰهُمُ الۡكِتٰبَ يَتۡلُوۡنَهٗ حَقَّ تِلَاوَتِهٖؕ اُولٰٓٮِٕكَ يُؤۡمِنُوۡنَ بِهٖ ؕ وَمَنۡ يَّكۡفُرۡ بِهٖ فَاُولٰٓٮِٕكَ هُمُ الۡخٰسِرُوۡنَ – سورۃ 2 – البقرة – آیت 121
sulemansubhani نے Monday، 3 September 2018 کو شائع کیا.
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلَّذِيۡنَ اٰتَيۡنٰهُمُ الۡكِتٰبَ يَتۡلُوۡنَهٗ حَقَّ تِلَاوَتِهٖؕ اُولٰٓٮِٕكَ يُؤۡمِنُوۡنَ بِهٖ ؕ وَمَنۡ يَّكۡفُرۡ بِهٖ فَاُولٰٓٮِٕكَ هُمُ الۡخٰسِرُوۡنَ
جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے ‘ وہ ان کی اس طرح تلاوت کرتے ہیں جو تلاوت کرنے کا حق ہے ‘ وہی اس پر ایمان رکھتے ہیں ‘ اور جو اس کا کفر کرتے ہیں سو وہی نقصان اٹھانے والے ہیں
القرآن – سورۃ 2 – البقرة – آیت 121