انسان اور موت
sulemansubhani نے Tuesday، 4 September 2018 کو شائع کیا.
ہر وقت موت کے لیے تیار رہنا چاہیے ، یہ بتا کرنہیں آتی ۔
رات کو سونے سے پہلے پچھلے تمام گناہوں سے توبہ کرکے سونا چاہیے ، کیا معلوم صبح آنکھ ہی نہ کھلے ۔
صبح اٹھتے ہی اپنے رب کا نام لیں ، ہوسکتا ہے سورج ڈھلنے سے پہلے زندگی کا سورج غروب ہوجائے ۔
کئی ہنستے مسکراتے چہرے اچانک موت کی اوٹ میں چلے جاتے ہیں ۔
اس ویڈیو میں دیکھیے ، یہ نوجوان شادی کے موقع پر بھنگڑا ڈال رہے تھے کہ اچانک اوپرچھت آ گری!
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے
ٹیگز:-