رَبَّنَا وَاجۡعَلۡنَا مُسۡلِمَيۡنِ لَـكَ وَ مِنۡ ذُرِّيَّتِنَآ اُمَّةً مُّسۡلِمَةً لَّكَ وَاَرِنَا مَنَاسِكَنَا وَتُبۡ عَلَيۡنَا ۚ اِنَّكَ اَنۡتَ التَّوَّابُ الرَّحِيۡمُ – سورۃ 2 – البقرة – آیت 128
sulemansubhani نے Thursday، 6 September 2018 کو شائع کیا.
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
رَبَّنَا وَاجۡعَلۡنَا مُسۡلِمَيۡنِ لَـكَ وَ مِنۡ ذُرِّيَّتِنَآ اُمَّةً مُّسۡلِمَةً لَّكَ وَاَرِنَا مَنَاسِكَنَا وَتُبۡ عَلَيۡنَا ۚ اِنَّكَ اَنۡتَ التَّوَّابُ الرَّحِيۡمُ
اور اے ہمارے رب ! ہمیں خالص اپنی فرمانبرداری پر برقرار رکھ ‘ اور ہماری اولاد میں سے ایک امت کو خاص اپنا فرمانبردار کر ‘ اور ہمیں حج کی عبادات بتا اور ہماری توبہ قبول فرما ‘ بیشک تو ہی بہت توبہ قبول فرمانے والا بہت رحم فرمانے والا ہے
القرآن – سورۃ 2 – البقرة – آیت 128