علماے اہلسنت کا ختم نبوت میں کردار
sulemansubhani نے Thursday، 6 September 2018 کو شائع کیا.
علماے اہلسنت کا ختم نبوت میں کردار
سب سے پہلا مرزا قادیانی پر کفر کا فتوی لگانے والے عظیم سنی مفتی غلام دستگیر قصوری علیہ رحمہ ہے 1885
پھر اہلسنت کی پہجان فاتح نجدیت قاطع بدعت سنیوں کے شیر اعلی حضرت امام احمد رضا خاں فاضل بریلوی ہے اس کے رد پر 9 کتابیں بے شمار فتوی جات لکھے
پھر مولانا شاہ محمد حامد رضا نے مرزا پر کفر کا فتوی لگایا
پھر صوفی محمد حسین مراد آبادی نے کفر کا فتوی لگایا
پھر شاہ سراج الحق نے1903میں مناظرہ کرکے لاجواب کیا
پھر خواجہ اللہ بخش تونسوی نے کفروتردید میں نمایاں کام کیا
پھر حضرت خواجہ ضیاءالدین سیالوی نے عامتہ الناس کو باخبر کیا
پھر واعظ اسلام مولانا غلام قادر بھیروی اس کے کفر سے لوگوں کو باخبر کیا
پھر مولانا قاضی فضل احمد لودھیانوی مرزاقادیانی کی تکفیر پر کئ کتب لکھی
پھر مولانا بابو پیر بخش لاہوری نے مرزا قادیانی کے کفر پر متعدد کتب لکھی
پھر مولاناغلام رسول امرتسری نے درقادنیت خدمات انجام دیا
پھر 1900 گولڑہ شریف کے تاج پیر مہرعلی شاہ رحمہ نے بادشاہی مسجد میں مناظرہ کا چیلنج قبول کیا لیکن میدان میں نہ آے
پھر 1902 میں پیر جماعت علی شاہ صاحب باوجود علالت میں سیالکوٹ میں ان کی دھجیاں اڑائیں
پھر 22مئ 1908کو پیر جماعت شاہ نے لاہور میں مباہلہ کا چیلنج کیا لیکن کسی بھی مرزا کی ہمت نہ ہوسکی
پھر15جولائ 1908کو ضلع شاہ پور مفتی غلام مرتضی نے حکیم نورالدین قادیانی نے مناظرہ کرکے اسکو لاجواب کردیا
پھر حضرت محدث اعظم پاکستان فیصل آباد کی شان مولانا محمد سردار احمد صاحب مناظروں میں انکو مبمہوت اور لا جواب کیا
پھر مولانا محمد عبدالرشیدرضوی نے حیات مسیح کے عنوان پے مناظرہ میں انہیں خوب زلیل ورسوا کیا
پھر 19اکتوبر 1944 ضلع گجرات مناظرہ ہوا اسمیں بھی الحمدللہ اہلسنت کو فتح ہوئ
یہ کام چلتا رہا یحاں تک کہ 1974میں یہ معاملہ پاکستان کی اسمبلی میں مقدمہ گیا تحریک ختم نبوت نے انہیں کافرومرتد قراردیا
اسی وقت انہوں نے مولانا شاہ احمد نورانی کو 50لاکھ تک کی آفر کی لیکن رضا کی تلوار بولی یہ میری جوتی کی نوک پے ہے
ختم نبوت پے جب بھی کوئ بڑا وقت آتا ہے تو اللہ عزوجل کوئ نی کوئ مرد قلندر ضرور میدان پے آتا ہے2018 میں بھی اہلسنت نے آواز بلند کی
اہلسنت کے ہزرواں علماے کرام نے ختم نبوت پر پہرہ دیا ہے
کوئ بھی بد مزھب یہ ثابت نی کر سکتا ان میں سے کسی نے بھی کوئ کام کا ہوں میرے پاس کئ کتب موجود ہے جس میں انہوں نے قادیانی کی حمایت کی ہے
اللہ اہلسنت کی خیر فرماے
زیشان احمد عطاری
ٹیگز:-
Ahlesunnat , qadiani