مخلصانہ مشورہ

فواد چوہدری یا پی ٹی آئی کے کسی بھی شخص کا یہ کہنا کہ عاطف میاں ٹاپ ٹن اکنامسٹ میں سے ہے یقینا سو فیصد جھوٹ ہے…

عالمی ریکنگ کی لسٹ میں نے دیکھی ہے 334 ویں نمبر پر ایک پاکستانی محمد شہباز جس کا نام ہے وہ ہے….

اور 496 نمبر پر عاطف میاں قادیانی کا نمبر ہے اگر قابلیت کے بل بوتے پر کسی کی سلیکشن کرنی ہے تو پھر محمد شہباز تقریبا 162 نمبر عاطف میاں سے اوپر ہے…

اس لئے قابلیت کے اعتبار سے محمد شہباز کو تلاش کرنا چاہئے کہ وہ کون شخص ہے اور اس سے ملک کے لیے خدمات حاصل کرنی چاہیے..

احتیاطا میں نے عالمی ریکنگ لسٹ کا لنک ساتھ دے دیا ہے

 

https://ideas.repec.org/top/top.person.all.html

No automatic alt text available.

No automatic alt text available.