بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اِذۡ قَالَ لَهٗ رَبُّهٗۤ اَسۡلِمۡ‌ۙ قَالَ اَسۡلَمۡتُ لِرَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَ

اور (یاد کیجئے) جب ان سے ان کے رب نے کہا : میری اطاعت پر (برقرار) رہو ‘ انہوں نے کہا : میں تمام جہانوں کے رب کے اطاعت پر قائم ہوں

القرآن – سورۃ 2 – البقرة – آیت 131