نوائے وقت کے اشتہار کے بارے میں کیا عرض کروں ۔ پہلے بھی انہوں نے قانون تحفظ ناموس رسالت کے حوالے سے ایک گمراہ کن اشتہار شائع کر دیا تھا ۔ ہماری مداخلت پر جوابی اشتہار مفت اور ساتھ ہی اعتذار شائع کرنے کا وعدہ کیا تھا ۔ ہم نے جوابی اشتہار بنا کر بھیجا تھا لیکن اخبار کی انتظامیہ نے محض اعتذار کی اشاعت پر اکتفا کیا تھا ۔
آج یہ غلطی پھر دہرائی گئی ہے ۔ مجھے ذاتی طور پر یہ لگتا ہے کہ نئی مالکن یا تو نظریات پر سمجھوتہ کر چکی ہے اور دولت ہی کو اپنا مطمع نظر بنا چکی ہے یا شعبہ اشتہارات میں بھی کوئی قادیانی گھسا ہوا ہے ۔ اخبار کو اپنی ساکھ بچانے کیلئے تحقیق کرنی چاہئے اور آئندہ سے تحدید و توازن کا فول پروف نظام وضع کرنا چاہئے ۔ سنا ہے کہ اعتذار تو وہ کل شائع کر ہی رہے ہیں ۔
از علامہ محمد خلیل الرحمٰن