محفوظات برائے 13th September 2018 ء

سیدنا حضرت عثمان غنی رضی الله تعالیٰ عنه کے وہ فضائل جن میں وہ خاص ہیں !! ١- آپ نبی کریم صلی الله علیه وسلم کے دوہرے داماد تھے اور اسی سبب آپ کو “ذوالنورین” کہا جاتا ہے۔ (السنن الكبرى للبيهقي: 72/7, صحيح) ۲- آپ نے جاھلیت میں بھی نہ کبھی گیت گایا، نہ اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,
چارگناہ حالت ایمان میں نہیں ہوسکتے
sulemansubhani نے Thursday، 13 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :51 روایت ہے انہیں سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا نہیں ہوتا کہ زانی زنا کرنے کی حالت میں مؤمن ہو ۱؎ اور نہ یہ کہ چور چوری کرنے کی حالت میں مؤمن ہو اور نہ یہ کہ شرابی شراب پینے کی حالت میں مؤمن ہو اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,
سات ہلاکت کی چیزوں سے بچو
sulemansubhani نے Thursday، 13 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :50 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں کہ فرمایا رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم نے سات ہلاکت کی چیزوں سے بچو۔لوگوں نے پوچھا حضور وہ کیا ہیں ؟ فرمایا اﷲ کے ساتھ شرک ۱؎ جادو ۲؎ ،اور ناحق اس جان کو ہلاک کرنا جو اﷲ نے حرام کی،اور سود خوری ۳؎ ،یتیم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,
بڑے گناہ
sulemansubhani نے Thursday، 13 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :48 روایت ہے عبداﷲ ابن عمر و سے فرماتے ہیں کہ فرمایا رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم نے کہ شرک باﷲ،ماں باپ کی نافرمانی ۱؎ جان کا قتل، جھوٹی قسم ۲؎ بڑے گناہ ہیں اسے بخاری نےروایت کیا۔ شرح ۱؎ یعنی ان کے حقوق ادا نہ کرنا،یا ان کے جائزحکموں کی مخالفت کرنا،ماں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,
بڑے گناہوں اور نفاق کی علامتوں کا باب
sulemansubhani نے Thursday، 13 September 2018 کو شائع کیا.

باب الكبائر وعلامات النفاق بڑے گناہوں اور نفاق کی علامتوں کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ گناہ کبیرہ یا تو وہ ہے جس کی ممانعت دلیل قطعی سے ثابت ہو،یا وہ جس پر شریعت نے کچھ سزا مقرر کی ہو،یا وہ جس سے دین کی توہین ہو،یا ہر گناہ چھوٹے گناہ کے لحاظ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَمِنۡ حَيۡثُ خَرَجۡتَ فَوَلِّ وَجۡهَكَ شَطۡرَ الۡمَسۡجِدِ الۡحَـرَامِؕ وَحَيۡثُ مَا كُنۡتُمۡ فَوَلُّوۡا وُجُوۡهَڪُمۡ شَطۡرَهٗ ۙ لِئَلَّا يَكُوۡنَ لِلنَّاسِ عَلَيۡكُمۡ حُجَّةٌ اِلَّا الَّذِيۡنَ ظَلَمُوۡا مِنۡهُمۡ فَلَا تَخۡشَوۡهُمۡ وَاخۡشَوۡنِىۡ وَلِاُتِمَّ نِعۡمَتِىۡ عَلَيۡكُمۡ وَلَعَلَّكُمۡ تَهۡتَدُوۡنَ اور (اے رسول ! ) آپ جہاں سے بھی باہر نکلیں اپنا منہ مسجد حرام کی طرف پھیرلیں ‘ اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَمِنۡ حَيۡثُ خَرَجۡتَ فَوَلِّ وَجۡهَكَ شَطۡرَ الۡمَسۡجِدِ الۡحَـرَامِؕ وَاِنَّهٗ لَـلۡحَقُّ مِنۡ رَّبِّكَؕ وَمَا اللّٰهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعۡمَلُوۡنَ اور (اے رسول ! ) آپ جہاں سے بھی باہر نکلیں اپنا منہ مسجد حرام کی طرف پھیر لیں ‘ اور بیشک یہ (تحویل قبلہ) آپ کے رب کی طرف سے برحق ہے اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَلِكُلٍّ وِّجۡهَةٌ هُوَ مُوَلِّيۡهَا ‌ۚ فَاسۡتَبِقُوا الۡخَيۡرٰتِؕ اَيۡنَ مَا تَكُوۡنُوۡا يَاۡتِ بِكُمُ اللّٰهُ جَمِيۡعًا ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌ اور ہر ایک کے لیے ایک سمت ہے جس کی طرف جس کی طرف وہ (نماز میں) منہ کرتا ہے ‘ سو تم نیکیوں میں دوسروں سے آگے نکلو تو جہاں کہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »