محفوظات برائے 14th September 2018 ء
صحراء کی اونچی قبر
sulemansubhani نے Friday، 14 September 2018 کو شائع کیا.

حکایت نمبر21: صحراء کی اونچی قبر حضرت سیدنا ابراہیم بن بشار علیہ رحمۃاللہ الغفار فرماتے ہیں:” ایک مرتبہ میں حضرت سیدنا ابراہیم بن ادہم علیہ رحمۃ اللہ الاعظم کے ساتھ تھا۔ ہم ایک صحراء میں پہنچے ،وہاں ایک اونچی قبر تھی۔ حضرت سیدنا ابراہیم بن ادہم علیہ رحمۃ اللہ الاعظم اس قبر کو دیکھ کر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
منافق کی مثال
sulemansubhani نے Friday، 14 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :55 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں کہ فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منافق اس بکری کی طرح ہے جو دو بکروں کے درمیان گھومے ۱؎ (چکر لگائے)کبھی اس بکرے کے پاس پہنچ جائے کبھی اس بکرے کے پاس۔ شرح ۱؎ دونوں کو راضی کرنے اور دونوں سے لذّت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,
جس میں چار عیوب ہوں وہ نرا منافق ہے
sulemansubhani نے Friday، 14 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :54 روایت ہے عبداﷲ ابن عمر سے فرماتے ہیں کہ فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جس میں ۱؎ چار عیوب ہوں وہ نرا منافق ہے۲؎ اورجس میں ایک عیب ہو ان میں سے اس میں منافقت کا عیب ہوگا جب تک کہ اُسے چھوڑ نہ دے جب امانت دی جائےتو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,
منافق کی تین علامتیں ہیں
sulemansubhani نے Friday، 14 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :53 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتےہیں کہ فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منافق کی تین علامتیں ہیں ۱؎ مسلم نے یہ زیادتی بھی بیان کی کہ اگر یہ روزہ رکھے،نماز پڑھے،اپنے کو مسلمان سمجھے۔پھرمسلم و بخاری متفق ہوگئے کہ جب بات کرے جھوٹ بولے،وعدہ کرے تو خلاف کرے،امانت دی جائے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,

حدیث نمبر :52 حضرت ابن عباس کی روایت میں یہ ہے کہ ایسا نہیں ہوتا کہ قاتل قتل کرنے کی حالت میں مؤمن ہو ۱؎ حضرت عکرمہ ۲؎ فرماتے ہیں کہ میں نے ابن عباس سے پوچھا کہ ان سے ایمان کیونکرنکل جاتا ہے آپ نے فرمایاایسے اور اپنی انگلیوں کوگتھی کردیاپھر انگلیوں کو نکالا۳؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰٓاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوا اسۡتَعِيۡنُوۡا بِالصَّبۡرِ وَالصَّلٰوةِ ؕ اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِيۡنَ اے ایمان والو ! صبر اور نماز سے مدد طلب کرو ‘ بیشک اللہ تعالیٰ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے ربط آیات : اس آیت میں دو وجہوں سے صبر کا حکم دیا ہے ایک تو اس وجہ سے کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَاذۡكُرُوۡنِىۡٓ اَذۡكُرۡكُمۡ وَاشۡکُرُوۡا لِىۡ وَلَا تَكۡفُرُوۡنِ سو تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا اور میرا شکر ادا کرتے رہو اور میری ناشکری نہ کرو اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : سو تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا۔ (البقرہ : ١٥٢) ذکر کی اقسام اور ذکر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ كَمَآ اَرۡسَلۡنَا فِيۡکُمۡ رَسُوۡلًا مِّنۡکُمۡ يَتۡلُوۡا عَلَيۡكُمۡ اٰيٰتِنَا وَيُزَكِّيۡکُمۡ وَيُعَلِّمُکُمُ الۡكِتٰبَ وَالۡحِکۡمَةَ وَيُعَلِّمُكُمۡ مَّا لَمۡ تَكُوۡنُوۡا تَعۡلَمُوۡنَ اسی طرح ہم نے تم ہی میں سے ایک عظیم رسول بھیجا ہے ‘ جو تم پر ہماری آیات تلاوت کرتا ہے اور تمہاری باطنی اصلاح کرتا ہے اور تم کو کتاب اور حکمت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سستی” ہمارا دشمن
sulemansubhani نے Friday، 14 September 2018 کو شائع کیا.

*”سستی” ہمارا دشمن* غیر ضروری معاملات کے مقابلے میں ضروری معاملات کو مؤخر کرنے کا نام تساہل ،سستی یا ٹال مٹول ہے ۔ ہم بعض اہم کاموں کو اس لئے چھوڑ دیتے ہیں کہ انہیں کرنے کا موڈ نہیں ہوتا بعض اوقات اس لئے چھوڑ دیتے ہیں کہ انہیں کرنے کے لئے خوامخواہ کے مناسب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-