محفوظات برائے 15th September 2018 ء
…اور اب نمازوں پر پابندی
sulemansubhani نے Saturday، 15 September 2018 کو شائع کیا.

*…اور اب نمازوں پر پابندی* تحریر : غلام مصطفی نعیمی جنرل سیکریٹری تحریک فروغ اسلام نزیل حال : ساؤتھ افریقہ gmnaimi@gmail.com کوئی بھی جمہوری ملک اسی وقت کامیاب وکامران ہوتا ہے جب اس میں بسنے والی اقلیتوں کو ان کے قانونی ودستوری حقوق دیے جائیں. ان کی مذہبی آزادی کا تحفظ کیا جائے اور ان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
یزید کی خلافت ایک تاریخی تنازعہ
sulemansubhani نے Saturday، 15 September 2018 کو شائع کیا.

یزید کی خلافت ایک تاریخی تنازعہ از: افتخار الحسن رضوی یزید ابن معاویہ تاریخِ اسلام کا وہ بد شکل کردار ہے جس کی وجہ سے امت میں ایسے ایسے تنازعات پیدا ہو گئے جو صبحِ قیامت تک حل نہ ہو پائیں گے۔ ان تنازعات اور مشاجرات پر جب بات کی جاتی ہے تو دورِ حاضر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
امام حسین کا سیاسی اور دینی تدبر
sulemansubhani نے Saturday، 15 September 2018 کو شائع کیا.

نظریاتی کشمکش عام نظریہ یہ ہے کہ کربلائے معلی میں امام حسین رضی اﷲ عنہ اور یزیدیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ ہوئی، لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ کوئی جنگ ہی نہیں تھی کیونکہ جنگ کے لئے جس طرح کی سروسامانی، قوت و طاقت اور فوج کی ضرورت ہوتی ہے۔ وہ ایک طرف تو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

اب وہ وقت آیا کہ جاں نثار ایک ایک کرکے رخصت ہوچکے اور حضرت امام پر جانیں قربان کرگئے۔ اب تنہا حضرت امام ہیں اور ایک فرزند حضرت امام زین العابدین وہ بھی بیمار و ضعیف۔ باوجود اس کے امام کو تنہا دیکھ کر خیمہ سے باہر آئے اور مصارف کارزار جانے اور اپنی جان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
سَردْ رَات میں سو کوڑے
sulemansubhani نے Saturday، 15 September 2018 کو شائع کیا.

حکایت نمبر22: سَر دْ رَات میں سو کوڑے حضرت سیدنا ابو وداعہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:”مَیں حضرت سیدنا سعید بن مسیب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی محفل میں باقاعدگی سے حاضر ہوا کرتا تھا،پھر چند دن میں حاضر نہ ہوسکا۔ جب دوبارہ آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے پاس حاضر ہوا توآپ رحمۃ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
زنا اور ایمان
sulemansubhani نے Saturday، 15 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :58 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں کہ فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جب کوئی بندہ زنا کرتا ہے تو اس سے ایمان نکل جاتا ہے اس کے سر پر شامیانہ کی طرح ہوجاتا ہے ۱؎ پھر جب بندہ اس بدعمل سے علیحدہ ہوجاتا ہے تو ایمان بھی اس کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,
تین چیزیں ایمان کی بنیاد ہیں
sulemansubhani نے Saturday، 15 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :57 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں کہ فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تین چیزیں ایمان کی بنیاد ہیں ۱؎ جو لَااِلٰہَ اِلّا اﷲ کہے اس سے زبان روکنا ۲؎ یعنی محض گناہ سے اُسے کافر نہ کہے۳؎ اور نہ اسے اسلام سے خارج جانے محض کسی عمل سے ۴؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,
یہودی کو نصیحت
sulemansubhani نے Saturday، 15 September 2018 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر :56 روایت ہے حضرت صفوان ابن عسال سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ یہودی اپنے ساتھی سے بولا کہ مجھے ان نبی کے پاس لے چل ساتھی بولا کہ انہیں نبی نہ کہو ۲؎ اگر وہ سن لیں گے تو انکی چار آنکھیں ہوجائیں گی ۳؎ پھر وہ دونوں حضور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ الَّذِيۡنَ اِذَآ اَصَابَتۡهُمۡ مُّصِيۡبَةٌ  ۙ قَالُوۡٓا اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّـآ اِلَيۡهِ رٰجِعُوۡنَؕ جن کو جب کوئی مصیبت پہنچتی ہے تو وہ کہتے ہیں : بیشک ہم اللہ ہی کے لیے ہیں اور بیشک ہم اللہ ہی کی طرف لوٹنے والے ہیں القرآن – سورۃ 2 – البقرة – آیت 156

مکمل تحریر پڑھیے »


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَلَـنَبۡلُوَنَّكُمۡ بِشَىۡءٍ مِّنَ الۡخَـوۡفِ وَالۡجُـوۡعِ وَنَقۡصٍ مِّنَ الۡاَمۡوَالِ وَالۡاَنۡفُسِ وَالثَّمَرٰتِؕ وَبَشِّرِ الصّٰبِرِيۡنَۙ اور البتہ ہم تم کو کچھ ڈر ‘ بھوک اور (تمہارے) مالوں ‘ جانوں اور پھلوں کے نقصان میں ضرور مبتلا کریں گے ‘ اور ان صبر کرنے والوں کو بشارت دیجئے اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »