فَمَنۡ خَافَ مِنۡ مُّوۡصٍ جَنَفًا اَوۡ اِثۡمًا فَاَصۡلَحَ بَيۡنَهُمۡ فَلَاۤ اِثۡمَ عَلَيۡهِؕ اِنَّ اللّٰهَ غَفُوۡرٌ رَّحِيۡمٌ – سورۃ 2 – البقرة – آیت 182
sulemansubhani نے Sunday، 23 September 2018 کو شائع کیا.
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَمَنۡ خَافَ مِنۡ مُّوۡصٍ جَنَفًا اَوۡ اِثۡمًا فَاَصۡلَحَ بَيۡنَهُمۡ فَلَاۤ اِثۡمَ عَلَيۡهِؕ اِنَّ اللّٰهَ غَفُوۡرٌ رَّحِيۡمٌ
پھر جس کو وصیت کرنے والے سے بےانصافی یا گناہ کا خوف ہو ‘ پس وہ ان کے درمیان صلح کرا دے تو اس پر گناہ نہیں ‘ بیشک اللہ بہت بخشنے والا بےحد رحم فرمانے والا ہے
القرآن – سورۃ 2 – البقرة – آیت 182