محفوظات برائے 27th September 2018 ء
عقل کے چور
sulemansubhani نے Thursday، 27 September 2018 کو شائع کیا.

حکایت نمبر41: عقل کے چور حضرت سیدنا عبد الواحد بن یزید علیہ رحمۃاللہ المجید فرماتے ہیں :” ایک مرتبہ میں ایک راہب کے پاس سے گزرا جو لوگو ں سے الگ تھلگ اپنے صومعہ (یعنی عبادت خانہ) میں رہتا تھا۔ میں نے اس سے پوچھا :”اے راہب !تو کس کی عبادت کرتا ہے؟” کہنے لگا: […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :99 روایت ہے عبداﷲ بن عمروسےفرماتے ہیں میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ اﷲ نے اپنی مخلوق اندھیرے میں پیدا کی ۱؎ پھر ان پر اپنی شعاع نور ڈالی ۲؎ جسے اس نور سے کچھ پہنچا وہ ہدایت پا گیا۳؎ جوا س سے رہ گیا گمراہ ہوگیا۴؎ اسی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اولاد آدم
sulemansubhani نے Thursday، 27 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :98 روایت ہے حضرت ابوموسیٰ سے فرماتےہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ اﷲ تعالٰی نے آدم علیہ السلام کو ایک مٹھی سے پیدا کیا جو تمام روئے زمین سے لی گئی ۱؎ لہذا اولاد آدم زمین کے اندازے پر آئی۲؎ ان میں سرخ سفید اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مسئلہ تقدیر پربحث
sulemansubhani نے Thursday، 27 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :96 روایت ہے ابوہریرہ سے فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے حالانکہ ہم مسئلہ تقدیر پر جھگڑ رہے تھے ۱؎ تو آپ ناراض ہوئے حتی کہ چہرہ انور سرخ ہوگیا گویا کہ رخساروں میں انار کے دانے نچوڑ دیئے گئے ہیں۲؎ اور فرمایا کیا تمہیں اس کا حکم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاَتِمُّوا الۡحَجَّ وَالۡعُمۡرَةَ لِلّٰهِؕ فَاِنۡ اُحۡصِرۡتُمۡ فَمَا اسۡتَيۡسَرَ مِنَ الۡهَدۡىِ‌ۚ وَلَا تَحۡلِقُوۡا رُءُوۡسَكُمۡ حَتّٰى يَبۡلُغَ الۡهَدۡىُ مَحِلَّهٗ ؕ فَمَنۡ كَانَ مِنۡكُمۡ مَّرِيۡضًا اَوۡ بِهٖۤ اَذًى مِّنۡ رَّاۡسِهٖ فَفِدۡيَةٌ مِّنۡ صِيَامٍ اَوۡ صَدَقَةٍ اَوۡ نُسُكٍۚ فَاِذَآ اَمِنۡتُمۡ فَمَنۡ تَمَتَّعَ بِالۡعُمۡرَةِ اِلَى الۡحَجِّ فَمَا اسۡتَيۡسَرَ مِنَ الۡهَدۡىِ‌ۚ فَمَنۡ لَّمۡ يَجِدۡ فَصِيَامُ ثَلٰثَةِ اَيَّامٍ فِى […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پاکستانی تارکین وطن کے مسائل
sulemansubhani نے Thursday، 27 September 2018 کو شائع کیا.

پاکستانی تارکین وطن کے مسائل وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات تشریف لے گئے ‘یہ ہماری ماضی کی تاریخ کا تسلسل ہے ‘کوئی نئی بات نہیں ہے ۔اُن کے لیے بیت اللہ شریف اور روضۂ مبارکہ کے دروازے کھولے گئے ۔ سعودی حکمران […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مقام ِتسلیم و رضا
sulemansubhani نے Thursday، 27 September 2018 کو شائع کیا.

تسلیم ور ضا کے معنی ہیں :اپنے آپ کو اللہ کے سپر د کردینا ‘ اپنی نفسانی خواہشات و ترجیحات کو اللہ کی رضا کے تابع کر دینا ‘ اپنی انا کو اس کی رضا میں فنا کر دینا ‘ اسی کو فنا فی اللہ بھی کہتے ہیں ۔ انگریزی میں اسے Total Submissionسے تعبیر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاَنۡفِقُوۡا فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ وَلَا تُلۡقُوۡا بِاَيۡدِيۡكُمۡ اِلَى التَّهۡلُكَةِ ۖ  ۛۚ وَاَحۡسِنُوۡا  ۛۚ اِنَّ اللّٰهَ يُحِبُّ الۡمُحۡسِنِيۡنَ اور اللہ کی راہ میں خرچ کرو ‘ اور اپنے آپ کو ہلاکت میں نہ ڈالو ‘ اور نیکی کرو بیشک اللہ نیکی کرنے والوں سے محبت کرتا ہے اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلشَّهۡرُ الۡحَـرَامُ بِالشَّهۡرِ الۡحَـرَامِ وَالۡحُرُمٰتُ قِصَاصٌ‌ؕ فَمَنِ اعۡتَدٰى عَلَيۡكُمۡ فَاعۡتَدُوۡا عَلَيۡهِ بِمِثۡلِ مَا اعۡتَدٰى عَلَيۡكُمۡ ۚ وَاتَّقُوا اللّٰهَ وَاعۡلَمُوۡٓا اَنَّ اللّٰهَ مَعَ الۡمُتَّقِيۡنَ حرمت والے مہینہ کا بدلہ حرمت والا مہینہ ہے ‘ اور تمام محترم چیزوں کا بدلہ ہے ‘ سو جو شخص تم پر زیادتی کرے تو تم بھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »