محفوظات برائے 28th September 2018 ء
غیر مقلدین اور ماتم
sulemansubhani نے Friday، 28 September 2018 کو شائع کیا.

بسم اﷲ الرحمن الرحیم الصلوٰۃ و السلام علیک یارسول اﷲ رافضیوں کے علاوہ تقریبا تمام مکاتب فکر ماتم کے سخت مخالف ہیں، غیر مقلدین بھی اس کو بدعت اور ناجائز کہنے میں پیش پیش نظر آتے ہیں چنانچہ غیر مقلدین کے شیخ الکل نذیر حسین دہلوی نے فتاویٰ نذیریہ کے صفحہ 256,224 اور 266 پر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام حسین کا سیاسی اور دینی تدبر
sulemansubhani نے Friday، 28 September 2018 کو شائع کیا.

امام حسین کا سیاسی اور دینی تدبر علامہ رفعت رضا نوری نظریاتی کشمکش عام نظریہ یہ ہے کہ کربلائے معلی میں امام حسین رضی اﷲ عنہ اور یزیدیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ ہوئی، لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ کوئی جنگ ہی نہیں تھی کیونکہ جنگ کے لئے جس طرح کی سروسامانی، قوت و […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ماتم کی ابتداء اور اس کا شرعی حکم
sulemansubhani نے Friday، 28 September 2018 کو شائع کیا.

ماتم کرنے کا شرعی حکم کیا ہے؟  علامہ مفتی محمد نصر اللہ صاحب آسوی مصیبت پر صبر کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔اپنی مصیبت یا مصائب اہل بیت کو یاد کرکے ماتم کرنا یعنی ہائے ہائے، واویلا کرنا، چہرے یا سینے پر طمانچے مارنا، کپڑے پھاڑنا، بدن کو زخمی کرنا، نوحہ و جزع فزع کرنا، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تیس ہزار درہم
sulemansubhani نے Friday، 28 September 2018 کو شائع کیا.

حکایت نمبر43: تیس ہزار درہم حضرت سیدنا یحییٰ بن اسود کلابی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:” حضرت سیدنا ابراہیم بن ادہم علیہ رحمۃ اللہ الاکرم کو میں نے اپنے باغ کی دیکھ بھال کے لئے اجیر(یعنی ملازم) رکھا، تقریبا ًایک سال بعد میں اپنے کچھ دوستو ں کے ساتھ با غ میں گیا اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شہزادے کی انگوٹھی
sulemansubhani نے Friday، 28 September 2018 کو شائع کیا.

حکایت نمبر42: شہزادے کی انگوٹھی حضرت سیدنا عبداللہ بن الفرج العابد علیہ رحمۃاللہ الماجد فرماتے ہیں :” ایک مرتبہ مجھے کسی تعمیر ی کام کے لئے مزدور کی ضرورت پڑی، میں بازار آیا اور کسی ایسے مزدور کو تلاش کرنے لگا جو میری خواہش کے مطابق ہو، یکایک میری نظر ایک نوجوان پر پڑی جو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


چارباتوں پر ایمان
sulemansubhani نے Friday، 28 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :102 روایت ہے حضرت علی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس وقت تک بندہ مؤمن نہیں ہوتا جب تک چارباتوں پر ایمان نہ لائے گواہی دے کے اﷲ کے سواکوئی معبود نہیں اور میں اﷲ کا رسول ہوں مجھے اﷲنےحق کےساتھ بھیجا اورمرنے اورمرے بعد اٹھنے ۱؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دل کی مثال
sulemansubhani نے Friday، 28 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :101 روایت ہے ابو موسیٰ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے دل کی مثال اس پر کی سی ہے جو میدانی زمین میں ہو جسے ہوائیں ظاہروباطن الٹیں پلٹیں ۱؎ (احمد) شرح ۱؎ دل گویا پَتّہ ہے دنیا بڑا میدان اورصحبتیں تیز ہوائیں اگر یہ پتہ کسی بھاری […]

مکمل تحریر پڑھیے »


لوگوں کے دل
sulemansubhani نے Friday، 28 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :100 روایت ہےحضرت انس سے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم اکثر یہ فرماتے تھے اے دلوں کے پھیرنے والے میرا دل اپنے دین پر ثابت رکھ ۱؎ میں نے عرض کیا یا نبی اﷲ ہم آپ پراورآپ کی تمام لائی ہوئی چیزوں پر ایمان لاچکے تو کیا اب بھی آپ ہم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ثُمَّ اَفِيۡضُوۡا مِنۡ حَيۡثُ اَفَاضَ النَّاسُ وَاسۡتَغۡفِرُوا اللّٰهَ‌ؕ اِنَّ اللّٰهَ غَفُوۡرٌ رَّحِيۡمٌ پھر تم وہیں سے واپس آؤ جہاں سے لوگ واپس آتے ہیں اور سے بخشش طلب کرو ‘ بیشک اللہ بہت بخشنے والابڑا مہربان ہے اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : پھر تم وہیں سے واپس آؤ ‘ جہاں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ لَيۡسَ عَلَيۡکُمۡ جُنَاحٌ اَنۡ تَبۡتَغُوۡا فَضۡلًا مِّنۡ رَّبِّکُمۡؕ فَاِذَآ اَفَضۡتُمۡ مِّنۡ عَرَفٰتٍ فَاذۡکُرُوا اللّٰهَ عِنۡدَ الۡمَشۡعَرِ الۡحَـرَامِ ۖ وَاذۡکُرُوۡهُ کَمَا هَدٰٮکُمۡ‌ۚ وَاِنۡ کُنۡتُمۡ مِّنۡ قَبۡلِهٖ لَمِنَ الضَّآ لِّيۡنَ حج کے دوران) اپنے رب کا فضل (روزی) تلاش کرنے میں تم پر کوئی حرج نہیں ہے ‘ اور جب تم عرفات سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com