وَمِنۡهُمۡ مَّنۡ يَّقُوۡلُ رَبَّنَآ اٰتِنَا فِى الدُّنۡيَا حَسَنَةً وَّفِى الۡاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ- سورۃ 2 – البقرة – آیت 201
sulemansubhani نے Saturday، 29 September 2018 کو شائع کیا.
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَمِنۡهُمۡ مَّنۡ يَّقُوۡلُ رَبَّنَآ اٰتِنَا فِى الدُّنۡيَا حَسَنَةً وَّفِى الۡاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ
اور ان میں سے بعض وہ ہیں جو کہتے ہیں : اے ہمارے رب ! ہمیں دنیا میں اچھائی عطا فرما اور آخرت میں (بھی) اچھائی عطا فرما ‘ اور ہم کو دوزخ کے عذاب سے بچا
القرآن – سورۃ 2 – البقرة – آیت 201
ٹیگز:-
Tibyan ul Quran , Allama Ghulam Rasool Saeedi , AlBaqarah , Baqarah , Quran , دوزخ , دنیا , آخرت