بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَاِذَا قِيۡلَ لَهُ اتَّقِ اللّٰهَ اَخَذَتۡهُ الۡعِزَّةُ بِالۡاِثۡمِ‌ فَحَسۡبُهٗ جَهَنَّمُ‌ؕ وَلَبِئۡسَ الۡمِهَادُ

اور جب اس سے کہا جاتا ہے کہ اللہ سے ڈرو تو وہ ضد میں آکر (اور) گناہ کرتا ہے سو اس کے لیے جہنم کافی ہے اور ضرور وہ بہت برا ٹھکانہ ہے

القرآن – سورۃ 2 – البقرة – آیت 206