Image may contain: sky and outdoor

اٹھارویں صدی میں سپین کے بادشاہ فلپ٥ کو کاتالونیا میں سول مزاحمت کا سامنا رہا ہے کٸ جنگیں بھی ہوٸیں کاتالونیا کے ہی علاقے cervera کے لوگوں نے فلپ کی بھر پور حمایت کی اور اس کی فوج کے شانہ بشانہ بہت جانفشانی سے لڑے فلپ نے ان کی وفاداری کا ادراک کرتے ہوۓ اس علاقے کے لوگوں سے پوچھا آپ کا جو بھی سب سے بڑا مسٸلہ ہے وہ حل کیا جاۓ گا آپ مانگو کیا مانگتے ہو سب لوگوں نے صلاح مشورے کے بعد بادشاہ سے کہا حضور ہمارے علاقے میں دور دور تک ساحل سمنرر نہی ہے ہماری خواہش ہے کہ ہمارے علاقے کے ساتھ بھی سمندر ہو بادشاہ نے اندازہ لگا لیا کہ اس علاقے کا سب بڑا مسٸلہ جہالت ہے چنانچہ بادشاہ نے حکم دیا کہ اس علاقے میں کتلونیا کی سب سے بڑی اور منفرد یونیورسٹی قاٸم کی جاۓ جس کے نتیجے میں 1718ٕ میں یونیورسٹی آف سرویرا وجود میں آٸ جس میں سے نامور سیاسی ادبی اور سماجی شخصیات ابھر کر نکلیں اور جہالت کے اندھیروں میں ڈوبی قوم کی رہنماٸ کی ایک زمانے تک اس یونیورسٹی کی ہم پلہ کوٸ دوسری یونیورسٹی سپین کے صوبہ کاتالونیا میں نہی پاٸ جاتی تھی پاکستان میں ہیلمنٹ کے متعلق قانون آنے کے بعد سوشل میڈیا پر گھمسان کا رن پڑا ھوا ہے پوری دنیا میں ہیلمنٹ پہننا لازمی ہے اور خلاف ورزی پر سخت جرمانہ ہوتا ہے لیکن پاکستان میں اس پر بھی سیاست ہو رہی ہے یقین کریں ہمارے ملک میں بھی یونیورسٹیاں بنانے کی سخت ضرورت ہے ابھی بھی۔Asjad Butt‎