محفوظات برائے 8th October 2018 ء
فہم الحدیث حدیث جبرئیل
sulemansubhani نے Monday، 8 October 2018 کو شائع کیا.

فہم الحدیث حدیث جبرئیل علامہ محمد کمال الدین رضوی حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم علیہ الصلواۃ والسلام ایک دن لوگوں کی مجلس میں تشریف فرما تھے کہ ایک شخص حضور کی خدمت میں حاضر ہوا۔ اور کہا یارسول اﷲﷺ ایمان کیا ہے؟ ارشاد فرمایا ایمان یہ ہے کہ تو اﷲ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شکاگو تحریک اور شہادت کے تقاضے
sulemansubhani نے Monday، 8 October 2018 کو شائع کیا.

شکاگو تحریک اور شہادت کے تقاضے ڈاکٹر نور احمد شاہتاز, تحفظ مئی ۲۰۰۸ دنیا کی دیکھا دیکھی پاکستان میں بھی ہر سال ’’یوم مئی‘‘ یوم محنت اور یوم مزدور کے عنوان سے منایا جاتا ہے۔ اس دن مزدور یونین جلسوں‘ جلوسوں اور ریلیوں کا اہتمام کرتی ہیں۔ مزدور لیڈر تقاریر کرتے ہیں اور مزدوروں کی انجمنیں رنگا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


(تحفظ ناموس رسالت کی کوششیں (تحسین‘ چشم پوشی‘ مخالفت راجا رشید محمود ماہنامہ تحفظ مئی ۲۰۰۸ ایک ہستی… کہ جہاں پیدا ہوئی‘ جہاں اس کا بچپن گزرا‘ جہاں اس نے اوائل شباب اور پھر بھرپور شباب کے دن گزارے‘ جس چھوٹے سے گائوں میں اس کے چالیس تینتالیس سال بیتے تھے‘ اس کے کردار نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رونے والی آنکھیں
sulemansubhani نے Monday، 8 October 2018 کو شائع کیا.

حکایت نمبر52: رونے والی آنکھیں حضرت سیدنا عبدالرحمن بن یزید بن جابر علیہ رحمۃاللہ القادرفرماتے ہیں :” ایک مرتبہ میں نے حضرت سیدنایزید بن مرثد علیہ رحمۃاللہ الاحدسے پوچھا:” میں نے ہمیشہ آپ (رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ)کوروتے ہوئے ہی دیکھاہے کبھی آ پ کی آنکھیں آنسوؤں سے خالی نہیں ہوتیں؟آخرآ پ(رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ) اتناکیوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جبلی عادت
sulemansubhani نے Monday، 8 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :121 روایت ہے حضرت ابودراء سے فرماتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں تھے اور جو کچھ ہوتا ہے اس کا تذکرہ کررہے تھے ۱؎ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر تم سنو کہ پہاڑ اپنی جگہ سے ٹل گیا تو مان لو اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عہد میثاق
sulemansubhani نے Monday، 8 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :120 روایت ہے حضرت ابی ابن کعب سے رب تعالٰی کے اس فرمان کے متعلق جب آپ کے رب نے آدم کی پشت سے ان کی اولاد نکالی فرمایا انہیں جمع کیا انہیں جوڑے بنایا ۱؎ پھر انہیں صورت وگویائی دی ۲؎ تو وہ وہ بولے پھر ان سے عہد میثاق لیا اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ لَا يُؤَاخِذُكُمُ اللّٰهُ بِاللَّغۡوِ فِىۡٓ اَيۡمَانِكُمۡ وَلٰـكِنۡ يُّؤَاخِذُكُمۡ بِمَا كَسَبَتۡ قُلُوۡبُكُمۡ‌ؕ وَاللّٰهُ غَفُوۡرٌ حَلِيۡمٌ اللہ تم سے تمہاری بےارادہ کھائی ہوئی قسموں پر مواخذہ نہیں فرمائے گا ‘ لیکن ان قسموں پر تم سے مواخذہ فرمائے گا جو تم نے پختہ ارادوں سے کھائی ہیں ‘ اور اللہ بہت بخشنے والا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَلَا تَجۡعَلُوا اللّٰهَ عُرۡضَةً لِّاَيۡمَانِکُمۡ اَنۡ تَبَرُّوۡا وَتَتَّقُوۡا وَتُصۡلِحُوۡا بَيۡنَ النَّاسِ‌ؕ وَاللّٰهُ سَمِيۡعٌ عَلِيۡمٌ اور تم نیکی ‘ تقوی اور لوگوں کی خیر خواہی سے بچنے کے لیے اللہ کے نام کی قسمیں کھانے کو بہانہ نہ بناؤ اور اللہ خوب سننے والا ‘ بہت جاننے والا ہے اس سے پہلے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ نِسَآؤُكُمۡ حَرۡثٌ لَّـكُمۡ ۖ فَاۡتُوۡا حَرۡثَكُمۡ اَنّٰى شِئۡتُمۡ‌ وَقَدِّمُوۡا لِاَنۡفُسِكُمۡ‌ؕ وَاتَّقُوا اللّٰهَ وَاعۡلَمُوۡٓا اَنَّکُمۡ مُّلٰقُوۡهُ ‌ؕ وَ بَشِّرِ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ تمہاری عورتیں تمہارے (بیج ڈالنے کے) لیے کھیتیاں ہیں تو تم اپنی کھیتیوں میں جس طرح چاہو آؤ اور اپنے لیے نیک عمل بھیجتے رہو ‘ اور اللہ سے ڈرتے رہو ‘ اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »