بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

نِسَآؤُكُمۡ حَرۡثٌ لَّـكُمۡ ۖ فَاۡتُوۡا حَرۡثَكُمۡ اَنّٰى شِئۡتُمۡ‌ وَقَدِّمُوۡا لِاَنۡفُسِكُمۡ‌ؕ وَاتَّقُوا اللّٰهَ وَاعۡلَمُوۡٓا اَنَّکُمۡ مُّلٰقُوۡهُ ‌ؕ وَ بَشِّرِ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ

تمہاری عورتیں تمہارے (بیج ڈالنے کے) لیے کھیتیاں ہیں تو تم اپنی کھیتیوں میں جس طرح چاہو آؤ اور اپنے لیے نیک عمل بھیجتے رہو ‘ اور اللہ سے ڈرتے رہو ‘ اور یہ یقین رکھو کہ بیشک تم اس سے ملاقات کرنے والے ہو ‘ اور آپ مؤمنوں کو بشارت دے دیجئے

القرآن – سورۃ 2 – البقرة – آیت 223