محفوظات برائے 9th October 2018 ء

حکایت نمبر53: حضرت عمربن عبدالعزیزرحمۃاللہ علیہ کادورِخلافت حضرت سیدناسہل بن یحییٰ المروزی علیہ رحمۃاللہ القوی فرماتے ہیں :”خلیفہ سلیمان بن عبد الملک کی وفات کے بعد جب حضرت سیدناعمر بن عبد العزیز علیہ رحمۃاللہ المجید نے اسے دفن کردیااور قبرستان سے واپس آنے لگے توآپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کوشاہی سواری پیش کی گئی۔ آپ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قبر میں پوچھ گچھ
sulemansubhani نے Tuesday، 9 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :123 روایت ہے حضرت براء ابن عازب سے ۱؎ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے راوی کہ فرمایا مسلمان سے جب قبر میں پوچھ گچھ ہوتی ہے تو وہ گواہی دے اٹھتا ہے کہ اﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں محمد اﷲ کے رسول ہیں۲؎ تو یہ ہی رب کا فرمان ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عذاب قبر کے متعلق چند مسائل
sulemansubhani نے Tuesday، 9 October 2018 کو شائع کیا.

باب اثبات عذاب القبر عذاب قبر کا ثبوت ۱؎ الفصل الاوّل پہلی فصل ۱؎ عذاب قبر کے متعلق چند مسائل عذاب قبر یاد رکھنے چاہئیں: (۱)یہاں قبر سے مر اد عالمِ برزخ ہے جس کی ابتداء ہر شخص کی موت سے ہے انتہا قیامت پر،عرفی قبر مراد نہیں،لہذا جو مردہ دفن نہ ہوا بلکہ جلادیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بکری کا زہر آلودہ گوشت
sulemansubhani نے Tuesday، 9 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :122 روایت ہے حضرت اُم سلمہ سے ۱؎ انہوں نے عرض کیا کہ یارسول اﷲ آپ کو ہرسال اس زہریلی بکری کی تکلیف ہوتی ہے جو آپ نے(خیبرمیں)کھالی تھی ۲؎ فرمایا مجھے اس کے سوا کچھ نہیں پہنچی جو میرے مقدر میں اس وقت لکھ دی گئی جب حضرت آدم اپنے خمیر میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاِنۡ عَزَمُوا الطَّلَاقَ فَاِنَّ اللّٰهَ سَمِيۡعٌ عَلِيۡمٌ اور اگر انہوں نے طلاق ہی کا ارادہ کرلیا ہے تو بیشک اللہ خوب سننے والا بہت جاننے والا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے : (آیت) ” وان عزمو الطلاق “۔ (البقرہ : ٢٢٧) پس اگر وہ طلاق کا ارادہ کریں ‘ اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ لِّـلَّذِيۡنَ يُؤۡلُوۡنَ مِنۡ نِّسَآٮِٕهِمۡ تَرَبُّصُ اَرۡبَعَةِ اَشۡهُرٍ‌‌ۚ فَاِنۡ فَآءُوۡ فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوۡرٌ رَّحِيۡمٌ جو لوگ اپنی عورتوں سے مباشرت نہ کرنے کی قسم کھالیتے ہیں ان کے لیے چار مہینے کی مہلت ہے ‘ اگر انہوں نے (اس مدت میں) رجوع کرلیا تو بیشک اللہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »