شہر عزیز گوجرانوالہ سے ایک افسوس ناک خبر
sulemansubhani نے Sunday، 14 October 2018 کو شائع کیا.
اِنا للہ وانا الیہ راجعون۔ شہر عزیز گوجرانوالہ سے ایک افسوس ناک خبر۔ عظیم باپ کے عظیم فرزند تھے۔ اللہ کریم شہید اہل سنت علیہ الرحمہ اور ان کے جگر گوشہ کے درجات بلند فرمائے۔ جن دوستوں سے ممکن ہو سکے وہ جنازہ میں ضرور شرکت فرمائیں۔
ٹیگز:-
شہید اہل سنت , محمد اکرم رضوی , محمد اکرم رضوی شہید , محمد محمود اکرم رضوی , جنازہ , گوجرانوالہ , افسوس ناک خبر
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
سابق رکن ATI, امیر جماعت اہلسنت کامونکی و شہید اہلسنت اکرم رضوی شہید کے صاحبزادے محمود اکرم رضوی صاحب روڈ ایکسیڈینٹ میں رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں.
نمازہ جنازہ 3 بجے لیڈی پارک کامونکی میں ادا کیا جائے گا.