محفوظات برائے 15th November 2018 ء
اسلام اور نفسیاتی مسائل کا حل
sulemansubhani نے Thursday، 15 November 2018 کو شائع کیا.

اسلام اور نفسیاتی مسائل کا حل ڈاکٹر محمد مالک دین اسلام کی بنیاد قرآن و سنت پر مبنی ہے۔ قرآنی تعلیمات ہوں یا سیرت طیبہ کے مہکتے پھول۔ یہ تعمیر سیرت‘ تشکیل ذات اور تشکیل معاشرہ کا بہترین علاج ہیں۔ حسن سلوک‘ صلہ رحمی‘ عدل و انصاف‘ معاشیات‘ سیاسیات‘ نفسیات اور طب غرضیکہ زندگی کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رشتے دار: سیرت مصطفیٰ کے آئینے میں
sulemansubhani نے Thursday، 15 November 2018 کو شائع کیا.

رشتے دار:سیرت مصطفیٰ کے آئینے میں محمد ابرار عالم مصباحی اچھا رشتے دار وہی ہے جو سیرت نبوی کے مطابق اپنے رشتے داروں کے ساتھ حسن سلوک اور صلہ رحمی کرتاہے آج کے اس پُر آشوب دور میں ایک رشتے دار دولت و ثروت کی کثرت کی وجہ سے فلک بوس عمارتوں میں عیش و […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سب سے بڑاعبادت گزار
sulemansubhani نے Thursday، 15 November 2018 کو شائع کیا.

حکایت نمبر80: سب سے بڑاعبادت گزار حضرت سیدنا محمد بن معاویہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں،ہمیں ہمارے شیخ نے بتایا:” ایک مرتبہ حضرت سیدنا یونس علیٰ نبینا وعلیہ الصلوٰۃ والسلام اور حضرت سیدنا جبریل امین علیہ السلام کی آپس میں ملاقات ہوئی، حضرت سیدنا یونس علیٰ نبینا وعلیہ الصلوٰۃ والسلام نے حضرت سیدنا جبریل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جنت کی ابدی نعمتیں
sulemansubhani نے Thursday، 15 November 2018 کو شائع کیا.

حکایت نمبر79: جنت کی ابدی نعمتیں حضرت سیدناسری بن یحییٰ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت سیدناسید والان بن عیسیٰ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اپنے زمانے کے مشہور اولیاء کرام میں سے تھے ،وہ بہت عبادت گزار شخص تھے۔ انہوں نے مجھے بتایا:” ایک مرتبہ میں رات کے پچھلے پہر تہجد کے لئے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قرآن پانچ قسموں پر اترا
sulemansubhani نے Thursday، 15 November 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :180 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ قرآن پانچ قسموں پر اترا ۱؎ حلال حرام محکم اور متشابہ ۲؎ اور مثالیں لہذا حلال کو حلال جانو اور حرام کو حرام مانو محکم پر عمل کرو اور متشابہ پر ایمان لاؤ۳؎ مثالوں سے عبرت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :179 روایت ہے حضرت انس سے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے کہ اپنی جانوں پر سختی نہ کرو ۱؎ ورنہ اﷲ تم پرسختی کرے گا ۲؎ ایک قوم نے اپنی جانوں پر سختی کی تھی تو اﷲ نے بھی ان پر سختی کردی ۳؎ پس گرجوں اور دیروں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :178 روایت ہے حضرت ابوامامہ سے فرماتے ہیں کہ فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ کوئی قوم ہدایت پر رہنے کے بعد گمراہ نہیں ہوئی مگر اس میں جھگڑے پیدا ہوگئے پھر رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت تلاوت کی کہ وہ لوگ آپ کے لیے مثال […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قُلِ اللّٰهُمَّ مٰلِكَ الۡمُلۡكِ تُؤۡتِى الۡمُلۡكَ مَنۡ تَشَآءُ وَتَنۡزِعُ الۡمُلۡكَ مِمَّنۡ تَشَآءُ وَتُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ‌ ؕ بِيَدِكَ الۡخَيۡرُ‌ؕ اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌ ترجمہ: آپ یوں عرض کیجئے اے اللہ ملک کے مالک تو جس کو چاہتا ہے ملک دیتا ہے اور جس سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رسول اللہ ﷺ کا کردار، مقصد، صبر و برداشت، اخلاق اور قوت _______________________________ دین اسلام کے طریقہ کار کو سمجھنے کے لئے آج بالکل بنیادی باتیں احباب کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں. آج اسلام کے نام پر امن کا درس دینے والے ہوں یا تشدد کی راہ کو اپنانے والے سب کے پاس ہی اپنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَكَيۡفَ اِذَا جَمَعۡنٰهُمۡ لِيَوۡمٍ لَّا رَيۡبَ فِيۡهِ وَوُفِّيَتۡ كُلُّ نَفۡسٍ مَّا كَسَبَتۡ وَهُمۡ لَا يُظۡلَمُوۡنَ ترجمہ: اور کیا حال ہو جب ہم ان کو اس دن جمع کریں گے جس کے وقوع میں کوئی شک نہیں ہے اور ہر شخص کو اس کے کئے ہوئے کاموں […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com