Resultado de imagen de ‫شاہ ولی اﷲ محدث دہلوی فرماتے ہیں: عید میلاد النبی‬‎

یہ وہی شاہ ولی اﷲ محدث دہلوی علیہ الرحمہ ہیں جن کو اکابر دیوبند اور غیر مقلد اہلحدیث اپنے اسلاف میں شمار کرتے ہیں، چنانچہ یہ دونوں فرقوں کے مسلمہ بزرگ ہیں۔ کیا ان کی بات کو بھی نہیں مانو گے؟

شاہ ولی اﷲ محدث دہلوی فرماتے ہیں: عید میلاد النبی کے دن مکہ کے لوگ مقامِ ولادت پر جمع ہوکر صلوٰۃ و سلام بھیجتے ہیں فیوض الحرمین