عید میلاد النبی کے دن مکہ کے لوگ مقامِ ولادت پر جمع ہوکر صلوٰۃ و سلام بھیجتے ہیں
sulemansubhani نے Sunday، 18 November 2018 کو شائع کیا.
شاہ ولی اﷲ محدث دہلوی فرماتے ہیں: عید میلاد النبی کے دن مکہ کے لوگ مقامِ ولادت پر جمع ہوکر صلوٰۃ و سلام بھیجتے ہیں
یہ وہی شاہ ولی اﷲ محدث دہلوی علیہ الرحمہ ہیں جن کو اکابر دیوبند اور غیر مقلد اہلحدیث اپنے اسلاف میں
شمار کرتے ہیں، چنانچہ یہ دونوں فرقوں کے مسلمہ بزرگ ہیں۔ کیا ان کی بات کو بھی نہیں مانو گے؟
ٹیگز:-
اکابر دیوبند , شاہ ولی اﷲ محدث دہلوی , عیدمیلاد النبی , مکہ , غیر مقلدین , غیر مقلد , مکہ مکرمہ , مکہ معظمہ