کتاب العلم
sulemansubhani نے Thursday، 22 November 2018 کو شائع کیا.
کتاب العلم
علم کی کتاب ۱؎
الفصل الاوّل
پہلی فصل
۱؎ یعنی علم سیکھنے اور سکھانے کے فضائل۔علم سے شرعی علم مراد ہے،یعنی قرآن،حدیث،فقہ وغیرہ۔خیال رہے کہ علم نور الٰہی ہے جو بندہ کو عطا ہوتا ہے،اگر بشر سے حاصل ہوتو کسبی کہلاتا ہے ورنہ لدنی،لدنی کی بہت سی قسمیں ہیں:وحی،الہام،فراست وغیرہ۔وحی انبیاء سے خاص ہے،الہام اولیاء اﷲ سے،فراست ہر مؤمن کو بقدر ایمان نصیب ہوتی ہے۔فراست و الہام وہی معتبر ہے جو خلاف شرع نہ ہو،خلاف شرع ہو تو وسوسہ ہے۔
ٹیگز:-
وحی , لدنی , علم , الہام , فضائل , فقہ , فراست , وسوسہ , سیکھنے , سکھانے , حدیث , شرعی علم , قرآن , کسبی