محفوظات برائے 25th November 2018 ء
ہمارے لبرل کرم فرما
sulemansubhani نے Sunday، 25 November 2018 کو شائع کیا.

ہمارے لبرل کرم فرما 14نومبر کو ایک اخبار میں جناب مستنصر حسین تارڑ کا آرٹیکل چھپا‘ ان کا حق ہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کو ختم کرانے کے لیے اپنی پوری توانائیاں ‘ قلمی کاوشیں اور رسوخ استعمال کریں ‘بلکہ ہوسکے تو وزیر اعظم جنابِ عمران خان سے ملاقات کر کے اپنی یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہم کہیں تو آپ برا مان جائیں
sulemansubhani نے Sunday، 25 November 2018 کو شائع کیا.

ہم کہیں تو آپ برا مان جائیں , ابن دائود محمد گل فراز رضوی اہل مغرب جو اسلام اور مسلمانوں کی مخالفت میں صدیوں سے مصروف عمل ہیں‘ وہ تین منظم تنظیموں میں منقسم ہیں۔ ایک وہ ہیں جنہوں نے عیسائیت کی تبلیغ و اشاعت کو اپنی زندگی کا مقصد بنا رکھا ہے۔ یہ لوگ دیگر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وہ مسلمان نہیں …
sulemansubhani نے Sunday، 25 November 2018 کو شائع کیا.

وہ مسلمان نہیں …  Sheikh Sharfuddin Yahya Maneri       جوشخص مومن کےدل کو تباہ کرتا ہے گویا وہ اللہ رب العزت کے گھر کو تباہ کرتا ہے گر مسلمانی تو بیدادی چراست چوں کہ بیدادی مسلمانی کجاست خلق آزاری تو بادست وزباں سود خودبینی زیان دیگراں  ترجمہ:اگر تم مسلمان ہوتو یہ ظلم وزیادتی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ضعف ایمان کی نشانی
sulemansubhani نے Sunday، 25 November 2018 کو شائع کیا.

ضعف ایمان کی نشانی اظہار احمد اظہری خوش اخلاقی گناہ کو ایسے ہی پگھلادیتی ہے جیسے سورج چمڑے کو اور بداخلاقی عمل کو ایسےہی فاسد کردیتی ہے جیسے سرکہ شہد کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بعثت کا مقصدہی اخلاق کریمانہ کی تکمیل کو بتایاہے۔ ارشادِ نبوی ہے :  إِنَّمَا بُعِثْتُ لِأُتَمِّمَ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دس ہزار سے زائد گرفتاریاں رجسٹرڈ ہو چکیں، متعدد شہادتوں کی بھی اطلاع، تمام دوست مسنون و مشروع قنوت نازلہ کا اہتمام بھی فرمائیں، فقہ حنفی کے مطابق فجر کی دوسری رکعت میں رکوع سے اٹھ کر قومہ میں کھڑے ہو ، متعلقہ قرآنی آیات و احادیث میں مذکور دعائیں فرمائیں یا حالات کے مطابق […]

مکمل تحریر پڑھیے »


گرفتاری کیوں ؟۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر : محمد اسمٰعیل بدایونی گرفتاری تو ہوگی….. کیوں نہیں ہوگی؟ لیکن ہوا یہ کہ۔۔۔بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے ۔…. سوشیل میڈیا پر ایک سوال بڑی شدت سے اٹھایا جا رہا ہے یہ ڈالر گرل کیوں آزاد ہے ؟ ۔۔۔۔ماضی کے دھرنے بازوں پر کوئی گرفت نہیں ؟ ۔۔۔۔سول نا فرمانی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اب تک کی بہترین بات
sulemansubhani نے Sunday، 25 November 2018 کو شائع کیا.

اب تک کی بہترین بات۔ سوچتا ہوں کہ دجال کے دور میں کیا حال ہو گا۔۔ ————————————————————– تحریک لبیک پاکستان کے امیر خادم حسین رضوی کے حوالے، میرے بہت سے تحفظات ہیں۔ لیکن حرمت رسول پر ان کے انتہائی “بولڈ سٹانس” کا میں معترف ہوں۔ ان کی گرفتاری پر بہت کچھ لکھنے کو جی کر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نوجوان طلبا کے لیے چند مشورے
sulemansubhani نے Sunday، 25 November 2018 کو شائع کیا.

نوجوان طلبا کے لیے چند مشورے از: افتخار الحسن رضوی بر صغیر ہند و پاک کی تاریخ شاہد ہے کہ یہ علاقے اغیار کے تسلط میں رہے ہیں، کبھی براہ راست حکمرانی تو کبھی فکری غلامی کی صورت میں۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے طلبا و طالبات کی تعلیمی سمت ہی درست نہیں۔ ہمارے نوجوان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَيُعَلِّمُهُ الۡكِتٰبَ وَالۡحِكۡمَةَ وَالتَّوۡرٰٮةَ وَالۡاِنۡجِيۡلَ‌ۚ ترجمہ: اور اللہ اسے لکھنے کا اور شریعت کا اور تورات اور انجیل کا علم عطا فرمائے گا تفسیر: حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کے علوم : اس آیت میں کتاب کی مختار تفسیر یہ ہے کہ اس سے مراد لکھنا ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قَالَتۡ رَبِّ اَنّٰى يَكُوۡنُ لِىۡ وَلَدٌ وَّلَمۡ يَمۡسَسۡنِىۡ بَشَرٌ ‌ؕ قَالَ كَذٰلِكِ اللّٰهُ يَخۡلُقُ مَا يَشَآءُ‌ ؕ اِذَا قَضٰٓى اَمۡرًا فَاِنَّمَا يَقُوۡلُ لَهٗ كُنۡ فَيَكُوۡنُ ترجمہ: مریم نے کہا اے میرے رب میرے بچہ کیسے ہوگا ؟ مجھے تو کسی آدمی نے مس تک نہیں کیا ‘ فرمایا […]

مکمل تحریر پڑھیے »