رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا بِمَاۤ اَنۡزَلۡتَ وَاتَّبَعۡنَا الرَّسُوۡلَ فَاكۡتُبۡنَا مَعَ الشّٰهِدِيۡنَ – سورۃ 3 – آل عمران – آیت 53
sulemansubhani نے Tuesday، 27 November 2018 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا بِمَاۤ اَنۡزَلۡتَ وَاتَّبَعۡنَا الرَّسُوۡلَ فَاكۡتُبۡنَا مَعَ الشّٰهِدِيۡنَ
ترجمہ:
اے ہمارے رب ! جو کچھ تو نے نازل کیا ہم اس پر ایمان لے آئے اور ہم نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی پیروی کی ‘ تو ہمیں حق کی گواہی دینے والوں کے ساتھ لکھ لے
القرآن – سورۃ 3 – آل عمران – آیت 53