محفوظات برائے 12th December 2018 ء
حالات حاضرہ
sulemansubhani نے Wednesday، 12 December 2018 کو شائع کیا.

ھمارے ملک میں ھر شعبہ زندگی میں نوے فیصد سے زائد بے ایمانی اور کرپشن ھے … ھم ہمیشہ معاشرے کے ایک ہی طبقہ کو ملامت کا نشانہ کیوں بناتے ھیں؟ ھماری توپوں کا رخ ھمیشہ محراب و منبر پر متمکن طبقہ ہی کیوں؟ مجھے معلوم ھے کہ محراب و منبر پر متمکن لوگوں میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
شراب پینے والوں کے لیے احادیث میں وعیدیں
sulemansubhani نے Wednesday، 12 December 2018 کو شائع کیا.

شراب پینے والوں کے لیے احادیث میں وعیدیں حضرت انس بن مالک رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں : حضورِ اقدس صلی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے شراب کے بارے میں دس شخصوں پر لعنت کی: (1) شراب بنانے والے پر۔ (2) شراب بنوانے والے پر۔ (3) شراب پینے والے پر۔ (4) شراب اٹھانے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مدینے کی ریاست کے ترجمان کی بکواس
sulemansubhani نے Wednesday، 12 December 2018 کو شائع کیا.

سنئیے!! مدنی ریاست کے ترجمان کی بکواس!!! رمیش کمار نے سستی شہرت کے لئے بل پیش کیا؛ جس نے شراب پینی ہوتی ہے کہی سے بھی پی لیتے ہیں اقلیتی رکن پارلیمنٹ رمیش کمار نے شراب پر پابندی کا بل پیش کیا؛ تحریک انصاف کی پارلیمانی سیکرٹری ملکہ بخاری نے بل ٹالنے کے لئے کمیٹی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مثبت_خبر
sulemansubhani نے Wednesday، 12 December 2018 کو شائع کیا.

#مثبت_خبر ایاك نعبد و ایاك نستعین قومی اسمبلی میں ایک ہندو وزیر نے شراب پر پابندی لگانے کیلئے بل پیش کیا ، جسے ایوان میں موجود اکثریت نام نہاد مسلمان لبرل سیاستدانوں نے جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے ٹھکرادیا ☹ #تبدیلی  #ریاست_مدینہ #نیا_پاکستان ✍اصمعی قادری    

مکمل تحریر پڑھیے »


ہمارے ہاں جتنی قوت لوگوں کو یہ باوَر کرانے پہ صَرف کی جاتی ہے کہ: ” عالمی طاقتیں مسلمان حکمرانوں کو استعمال کرتی ہیں ۔ “ اگر اتنی کوشش حکمرانوں کو سمجھانے پر کی جائے تو اُنھیں اسلام کے حق میں اور عالمی طاقتوں کے خلاف ، کام کرنے پر بہ خوبی تیار کیا جاسکتاہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تصویر کائنات
sulemansubhani نے Wednesday، 12 December 2018 کو شائع کیا.

تصویر کائنات  ابو زوبیہ   اللہ تعالی نے حضرت آدم علیہ الصلاۃ والسلام کو پیدا فرمایا اور جنت میں رہنے کا حکم دیا ۔کچھ دنوں کے بعد انھیں بے چینی سی ہوئی اوراجنبیت کا احساس ستانے لگاتوانھوں نے اللہ تعالی سے دعامانگی کہ اے اللہ!مجھے ایک مونس وغمخوار دے تاکہ میری طبیعت کو سکون نصیب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹوکریوں والانوجوان
sulemansubhani نے Wednesday، 12 December 2018 کو شائع کیا.

حکایت نمبر108: ٹوکریوں والانوجوان حضرت سیدناابوعبداللہ بلخی علیہ رحمۃاللہ القوی فرماتے ہیں:” بنی اسرائیل میں ایک نہایت ہی پاکباز حسین وجمیل نوجوان تھا جس کے حسن کی مثال نہ تھی، وہ ٹوکر یاں بنا کر بیچا کرتا۔ اسی طرح اس کی گزر بسر ہو رہی تھی ۔ ایک روز وہ ٹوکریاں بیچتا ہوا شاہی محل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :235 روایت ہے کہ حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ علم میراث اور قرآن سیکھو اور لوگوں کو سکھاؤ کہ میری وفات ہونے والی ہے۔۱؎(ترمذی) شرح ۱؎ یعنی میں تم میں ہمیشہ رہوں گانہیں،میری وفات سے پہلے قرآن حکیم کے سارے احکام خصوصًا علم میراث […]

مکمل تحریر پڑھیے »


معمّوں سے منع فرمایا
sulemansubhani نے Wednesday، 12 December 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :234 روایت ہے حضرت معاویہ سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے معمّوں سے منع فرمایا ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ یعنی عوام پرفقہی معمّے پیش کرنا اور انہیں حل نہ کرنا یا علماء کا ایک دوسرے کو ذلیل کرنے اور اپنی فوقیت ظاہر کرنے کے لئے شرعی معمے پوچھنا ناجائز ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :233 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو بے علم فتویٰ دے اس کا گناہ فتویٰ لینے والے پر ہے ۱؎ اور جو اپنے بھائی کو کسی چیز کا مشورہ یہ جانتے ہوئے دے کہ درستی اس کے علاوہ میں ہے اس نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »