#مثبت_خبر

ایاك نعبد و ایاك نستعین

قومی اسمبلی میں ایک ہندو وزیر نے شراب پر پابندی لگانے کیلئے بل پیش کیا ، جسے ایوان میں موجود اکثریت نام نہاد مسلمان لبرل سیاستدانوں نے جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے ٹھکرادیا 

#تبدیلی 

#ریاست_مدینہ

#نیا_پاکستان

اصمعی قادری