سنئیے!! مدنی ریاست کے ترجمان کی بکواس!!!

رمیش کمار نے سستی شہرت کے لئے بل پیش کیا؛ جس نے شراب پینی ہوتی ہے کہی سے بھی پی لیتے ہیں

اقلیتی رکن پارلیمنٹ رمیش کمار نے شراب پر پابندی کا بل پیش کیا؛ تحریک انصاف کی پارلیمانی سیکرٹری ملکہ بخاری نے بل ٹالنے کے لئے کمیٹی کے سپرد کرنے کی بات کی اور کہا کہ اس بل میں بہت سے چیزیں ہیں ۔۔۔ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے بل کی حمایت اور مخالفت کے لئے رائے شماری کی تو سوائے مجلس عمل کے کسی نےبھی بل کی حمایت نہیں کی ۔۔۔

تو بل سے گلو خلاصی کے لئے اسے کمیٹی کے سپرد کردیا گیا؛ پھر بل کمیٹی سے واپس نہ آسکا

فواد چوہدری کہتے ہیں کہ شراب پینے والے کہی سے بھی پی لیتے ہیں ایسے بل سستی شہرت کے لئے پیش کئے جاتے ہیں ۔۔۔ استغفر الله

یہ رہامدینے کی ریاست کے ترجمان اور ارکان کے کرتوت ۔۔۔