ایک ایسی ویڈیو جو کئی لوگوں کی زندگی بدل سکتی ہے.. لہذا اس کو اپنے ان دوستوں اور بھائیوں سے ضرور شئیر کریں جو حالات کے ستائے ہیں.. اور تنگ آ کر خود کشی کا سوچ رہے ہوتے.. شائد یہ پیغام سن کر کسی کی زندگی بدل جائے.. شائد آپکی وجہ سے کسی کی جان بچ جائے..

حالات سے لڑنا سیکھیں..