أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اِنَّمَا ذٰلِكُمُ الشَّيۡطٰنُ يُخَوِّفُ اَوۡلِيَآءَهٗ ۖ فَلَا تَخَافُوۡهُمۡ وَخَافُوۡنِ اِنۡ كُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِيۡنَ‏

ترجمہ:

وہ شیطان ہی ہے جو اپنے چیلوں کے ذریعہ ڈراتا ہے سو تم ان سے نہ ڈرو اور مجھ ہی سے ڈرو بہ شرطی کہ تم مومن ہو

القرآن – سورۃ نمبر 3 آل عمران – آیت نمبر 175