اک چراغ اور بجھا

لاکھوں علماء کے دلوں میں علم وحکمت کے چراغ روشن کرنے والی ہستی استاد محترم حافظ محمد خان نوری صاحب شیخ الحدیث والتفسیر دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف اس دار فانی سے رخصت ھوگئے۔

“موت العالم موت العالم”

استاذ علماء شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد خاں نوری صاحب رضائے الہی سے وصال فرما گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج پچھلے وقت 4:00 چار بجے بمقام ابدال شریف نزد سالم انٹر چینج ہو گا

مدرس(دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف) رابطہ؛لیاقت صاحب 00923088530250