الفضل ما شهدت به الأعداء

الفضل ما شهدت به الأعداء

فخر اہلسنت محقق اہلسنت حضرت صاحبزاده مفتي حق النبي سکندری ازہری عالم عرب میں اہلسنت وجماعت کی قدیم و نایاب عربی کتب پر معياري وعالمي معيار كي تحقيق كے حوالے سے مشہور ہیں۔

آپکی تحقيق شده كتاب *بذل القوة في حوادث سني النبوة* كي تعريف اور آپکي تحقيق كے اعلی معیار نے مشہور غير مقلد عالم عبد الله بن سالم البطاطي كو بھی مجبور کردیا کہ وہ اس کتاب کے معیار کی تعريف کئیے بنا نہ رہ سکے۔

مشہور چینل *زاد* پر انہوں محقق اہلسنت صاحبزاده مفتي حق النبي سکندری ازہری بن حضرت مفتي اعظم سندھ علامہ مفتي عبدالرحيم سکندري رحمة الله عليه (شاہپور چاکر) کے کام کو خوب سراہا اور کتاب کا تعارف پیش کیا۔

اس كلپ میں اس غير مقلد عالم كا مكمل تبصره ملاحظہ کیا جاسکتا ہے۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.