محفوظات برائے 18th جنوری 2019 ء
بوہری فرقے کے عقائد و نظریات
sulemansubhani نے جمعہ، 18 جنوری 2019 کو شائع کیا.

بوہری فرقے کے عقائد و نظریا ت بوہری فرقہ شیعہ فرقے سے ملتا جلتا ایک فرقہ ہے ۔شیعہ حضرات بارہ امام کو مانتے ہیں جبکہ بوہری فرقے کے لوگ امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کے بعد کسی بھی امام کو نہیں مانتے وہاں سے ان کا سلسلہ منقطع ہوجاتا ہے ۔ بوہری فرقے کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*درس 020: (كِتَابُ الطَّهَارَةِ) (فَصْلٌ شَرَائِطُ أَرْكَانِ الْوُضُوءِ)* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فَإِنْ اسْتَوَيَا فِي الْأَجْزَاءِ؟ لَمْ يُذْكَرْ هَذَا فِي ظَاهِرِ الرِّوَايَةِ، وَقَالُوا: حُكْمُهُ حُكْمُ الْمَاءِ الْمَغْلُوبِ احْتِيَاطًا اوراجزاء پانی کی طرح ہوں کوئی بھی غالب نہ ہو تو۔۔؟ اس حوالے سے *ظاہر الروایۃ* (امام محمد کی کتابیں جن میں لکھے ہوئے مسائل کے مطابق فتوی دیا جاتا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتابت ، ضبط صدر اور عمل کے ذریعہ حفاظت حدیث ہم ان تمام مثالوں سے بتانا صرف یہ چاہتے ہیں کہ کتابت کی صورت میں کسی علم کے منتقل ہوجانے کے بعد کیا شک وشبہ کی گنجائش نہیں رہ جاتی ؟ اورکیا غلطیوں سے بالکل یہ حفاظت وصیانت ہوہی جاتی ہے ۔دیکھئے یہاں تومعاملہ برعکس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اللہ عزوجل پرتوکُّل کرنے کااجر
sulemansubhani نے جمعہ، 18 جنوری 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر134: اللہ عزوجل پرتوکُّل کرنے کااجر حضرت سیدناوہب بن منبہّ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے: بنی اسرائیل کاایک عابد بقدر کفایت رزقِ حلال کماتا اور باقی وقت اللہ عزوجل کی عبادت میں گزارتا۔ایک مرتبہ مسلسل کئی روز تک اسے کہیں بھی مزدوری نہ ملی اورفاقوں تک نوبت پہنچ گئی ، کئی روز […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بے وضو کی نماز قبول نہیں
sulemansubhani نے جمعہ، 18 جنوری 2019 کو شائع کیا.

باب ما یوجب الوضوء وضو واجب کرنے والی چیزوں کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ آٹھ چیزیں وضو توڑ دیتی ہیں:جو کچھ پیشاب یا پاخانہ کی راہ نکلے،منہ بھر قے،بہتا خون،بے ہوشی،نشہ،غفلت کی نیند،رکوع سجدے والی نماز میں آواز سے ہنسنا،مباشرت۔ حدیث نمبر :288 روایت ہے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے فرماتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اپنی امت کو کیسے پہچانیں گے
sulemansubhani نے جمعہ، 18 جنوری 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :287 روایت ہے حضرت ابودراءسے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ میں پہلا وہ ہوں جسے قیامت کے دن سجدے کی اجازت ملے گی اور میں ہی پہلا وہ ہوں جسے سر اٹھانے کی اجازت ملے گی ۱؎ تو اپنے سامنے بھیڑ دیکھوں گا تو تمام امتوں میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاٰ تُوا الۡيَتٰمٰٓى اَمۡوَالَهُمۡ‌ وَلَا تَتَبَدَّلُوا الۡخَبِيۡثَ بِالطَّيِّبِ ۖ وَلَا تَاۡكُلُوۡۤا اَمۡوَالَهُمۡ‌ اِلٰٓى اَمۡوَالِكُمۡ‌ؕ اِنَّهٗ كَانَ حُوۡبًا كَبِيۡرًا‏‏ ترجمہ: اور یتیموں کو ان کے اموال دے دو اور (اپنے) خراب مال کو (ان کے) اچھے مال کے ساتھ تبدیل نہ کرو اور ان کے مال کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,