محفوظات برائے 20th جنوری 2019 ء

📜حضرت عدی بن حاتم کا قبول اسلام اور اس میں موجود اسباق ۔ مفتی خالد محمود کراچی ☀ اپنے والد حاتم طائی کے بعد اپنے قبیلہ کے رئیس بنے۔یہ قبیلہ اجاَ اور سلمی دو پہاڑوں کے درمیان رہتا تھا ۔ آج کل یہ علاقہ منطقہ حائل میں آتا ہے 🌹جناب رسول اللہ صلی الله عليه […]

مکمل تحریر پڑھیے »


درس 021: (كِتَابُ الطَّهَارَةِ) (فَصْلٌ شَرَائِطُ أَرْكَانِ الْوُضُوءِ) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (وَمِنْهَا) : أَنْ يَكُونَ الْمَاءُ طَاهِرًا ارکانِ وضو کی تیسری شرط یہ ہے کہ پانی پاک ہو۔ فَلَا يَجُوزُ التَّوَضُّؤُ بِالْمَاءِ النَّجِسِ لہذا ناپاک پانی سے وضو جائز نہیں ہے۔ لِأَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمَّى الْوُضُوءَ طَهُورًا، وَطَهَارَةً بِقَوْلِهِ «لَا صَلَاةَ إلَّا بِطَهُورٍ» وَقَوْلِهِ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے موجودہ دور کی پولیس کی حالت کے بارے میں خبر دی ؟ کیونکہ پولیس کے ظلم و تشدد دن بدن بڑھ رہے ہیں تو کیا إس فتنے کے متعلق حضور صلی الله علیہ وسلم نے أپنی أمت کو آگاہ کیا؟ جواب أز ابن طفیل الأزہری ( محمد علی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کامیابی کی ضمانت
sulemansubhani نے اتوار، 20 جنوری 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر136: کامیابی کی ضمانت حضرت سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ امیرالمؤمنین حضرت سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ ارشاد فرماتے ہیں :”حضرت علی المرتضیٰ کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم نے بارہ ایسے کلمات ارشاد فرمائے کہ اگر لوگ ان پر عمل کریں تو کامیابی وکامرانی سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وضو کرو
sulemansubhani نے اتوار، 20 جنوری 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :293 روایت ہے حضرت جابر ابن سمرہ سے ۱؎ کہ ایک صاحب نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کیا ہم بکری کے گوشت سے وضو کریں؟فرمایا اگر چاہوکرو چاہو نہ کروعرض کیا کہ کیا ہم اونٹ کے گوشت سے وضو کریں؟فرمایا ہاں اونٹ کے گوشت سے وضو کرو۲؎ عرض […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جسے آگ پکائے اس سے وضو کرو
sulemansubhani نے اتوار، 20 جنوری 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :291 روایت ہے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ جسے آگ پکائے اس سے وضو کرو ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ یہاں وضو لغوی معنی میں ہے،وضاءۃ سےمشتق ہے،بمعنی صفائی۔شرعی معنی مرادنہیں۔ مطلب یہ ہے کہ آگ کی پکی چیزکھاکر ہاتھ دھونا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَلَا تُؤۡتُوا السُّفَهَآءَ اَمۡوَالَـكُمُ الَّتِىۡ جَعَلَ اللّٰهُ لَـكُمۡ قِيٰمًا وَّارۡزُقُوۡهُمۡ فِيۡهَا وَاكۡسُوۡهُمۡ وَقُوۡلُوۡا لَهُمۡ قَوۡلًا مَّعۡرُوۡفًا‏ ترجمہ: اور کم عقلوں کو اپنے وہ مال نہ دو جن کو اللہ نے تمہاری گزر اوقات کا ذریعہ بنایا ہے اور اس مال میں سے ان کو کھلاؤ اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاٰ تُوا النِّسَآءَ صَدُقٰتِهِنَّ نِحۡلَةً‌ ؕ فَاِنۡ طِبۡنَ لَـكُمۡ عَنۡ شَىۡءٍ مِّنۡهُ نَفۡسًا فَكُلُوۡهُ هَنِيۡٓــًٔـا مَّرِیۡٓـــٴًﺎ ترجمہ: اور عورتوں کو ان کے مہر خوشی سے ادا کرو ‘ تو پھر اگر وہ خوشی سے اس (مہر) میں سے تم کو کچھ دیں تو اس کو مزے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,