محفوظات برائے 21st جنوری 2019 ء
اختلاف موت ہے
sulemansubhani نے پیر، 21 جنوری 2019 کو شائع کیا.

👁👁اختلاف موت ہے 👁👁 تحریر: محمد شاہد علی مصباحی آج امت مسلمہ اختلافات وانتشار کے ایسے بحر عمیق میں غوطہ زن ہے کہ ساحل نجات تک کوئی کرشمہ ہی پہنچا سکتا ہے معاملات ایسے سنجیدہ ہوئے کہ اختلافات کا بھنور علمائے اکابر کی شخصیات سے تجاوز ہوکر صحابہ کرام کی نفوس طیبات تک جاپہنچا۔ لیکن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


الھُدٰی انٹرنیشنل فرحت ہاشمی کے باطل عقائد الہُدٰی انٹرنیشنل کا نام اب ہمارے ملک میں غیر معروف نہیں رہا۔یہ ادارہ درس قرآن کے حلقوں کے ذریعے بڑے بڑے ہوٹلز شیرٹن اور میریٹ میں جلسے منعقد کرتاہے، اس ادارے کی بانی ڈاکٹر فرحت ہاشمی ہے ۔فرحت ہاشمی کے تعارف کے بارے میں یہ بات سامنے آئی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایک صاحب علم کی ایمان افروز تحریر…
sulemansubhani نے پیر، 21 جنوری 2019 کو شائع کیا.

گزشتہ سال امریکہ کے سفر کے دوران میں نے ڈی این اے کو حتمی اور قطعی حجت قرار دینے والوں کے لیے امریکی اور جرمن عدالتوں کے فیصلے پیش کیے کہ اس میں غلطی کے امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا‘ کیونکہ یہاں یہ تاثر دیا جارہا تھا کہ ڈی این اے میں کسی شک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


♨ ظالم کا احتساب ⚖
sulemansubhani نے پیر، 21 جنوری 2019 کو شائع کیا.

♨ ظالم کا احتساب ⚖ بغداد کی جیل سے بِیس مجرموں کونکال کر پھانسی گھاٹ لے جایا گیا ، تو اُن میں سے ایک بھاگ نکلا ۔ پولیس نے تعاقب کیا لیکن اسے پکڑنے میں ناکام رہی ۔ ڈیوٹی پر مامور پولیس افسر بہت پریشان ہوا اور اپنے ساتھیوں سے کہنے لگا: بڑا افسر کوئی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام, مقرر, پیر اور ہم
sulemansubhani نے پیر، 21 جنوری 2019 کو شائع کیا.

📌امام, مقرر, پیر اور ہم📌 🖊 محمد شاہد علی مصباحی آج ہندوستان میں ہماری قوم کو جتنا نقصان ہمارے دشمن اپنی رات دن کی محنت اور کوشش سے نہیں پہنچاتے اس سے کہیں زیادہ ہم اور آپ خود پہنچاتے ہیں ۔اور مذہب اسلام کی روح اور جسم دونوں کو زخمی کرتے ہیں۔جبکہ دوسرے لوگ تو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صبراورقناعت کی دولت
sulemansubhani نے پیر، 21 جنوری 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر137: صبراورقناعت کی دولت حضرت سیدنا احمد بن حسین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہما فرماتے ہیں، میں نے حضرت سیدنا ابو عبداللہ محاملی علیہ رحمۃ اللہ الولی کو یہ فرماتے ہوئے سنا:”عید الفطر کے دن نمازِ عید کے بعد میں نے سوچا کہ آج عید کا دن ہے، کیا ہی اچھا ہوکہ میں حضرت سیدنا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :296 روایت ہے حضرت بریدہ سے ۱؎ کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے دن ایک وضو سے چند نمازیں پڑھیں اور اپنے موزوں پر مسح فرمایا۲؎ تو حضرت عمر نے عرض کیا کہ آج حضور نے وہ کام کیا جو کرتے نہ تھے فرمایا اے عمر ہم نے قصدًا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دودھ پیا تو کلی فرمائی
sulemansubhani نے پیر، 21 جنوری 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :295 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن عباس سے فرماتے ہیں رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے دودھ پیا تو کلی فرمائی اورفرمایا کہ اس میں چکناہٹ ہوتی ہے ۱؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یہ حدیث کھانے کے وضو کی تفسیر ہے۔اس سے معلوم ہورہا ہے کہ چکنی چیزکھاکریا پی کر کلی کرنا چاہیئے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پیٹ میں کچھ پائے تو اس پر مشتبہ ہوجائے
sulemansubhani نے پیر، 21 جنوری 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :294 روایت ہے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب تم میں سے کوئی اپنے پیٹ میں کچھ پائے تو اس پر مشتبہ ہوجائے کہ کچھ نکلایانہیں تو مسجد سے نہ جائے،تاآنکہ آواز سن لے یا بُو محسوس کرے ۱؎ (مسلم) شرح […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ لِلرِّجَالِ نَصِيۡبٌ مِّمَّا تَرَكَ الۡوَالِدٰنِ وَالۡاَقۡرَبُوۡنَ ۖ وَلِلنِّسَآءِ نَصِيۡبٌ مِّمَّا تَرَكَ الۡوَالِدٰنِ وَالۡاَقۡرَبُوۡنَ مِمَّا قَلَّ مِنۡهُ اَوۡ كَثُرَ ‌ؕ نَصِيۡبًا مَّفۡرُوۡضًا ترجمہ: مردوں کے لئے (اس مال میں) سے حصہ ہے جس کو ماں باپ اور قرابت داروں نے چھوڑا ہو: اور عورتوں کے لیے (بھی) […]

مکمل تحریر پڑھیے »