وضو نہیں واجب ہوتا مگر آواز یا بو سے

الفصل الثانی

دوسری فصل

حدیث نمبر :298

روایت ہے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ وضو نہیں واجب ہوتا مگر آواز یا بو سے ۱؎(احمدوترمذی)

شرح

۱؎ یہ حصر ہَوا کہ لحاظ سے ہے،یعنی جب تک کہ ہو انکلنے کا یقین نہ ہو تب تک وضو نہیں جاتا،یہ مطلب نہیں کہ ہوا کے سوا کسی اور چیز سے وضو نہیں جاتا۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.