وَالَّذٰنِ يَاۡتِيٰنِهَا مِنۡكُمۡ فَاٰذُوۡهُمَا ۚ فَاِنۡ تَابَا وَاَصۡلَحَا فَاَعۡرِضُوۡا عَنۡهُمَا ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ تَوَّابًا رَّحِيۡمًا – سورۃ نمبر 4 النساء – آیت نمبر 16
sulemansubhani نے Thursday، 24 January 2019 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَالَّذٰنِ يَاۡتِيٰنِهَا مِنۡكُمۡ فَاٰذُوۡهُمَا ۚ فَاِنۡ تَابَا وَاَصۡلَحَا فَاَعۡرِضُوۡا عَنۡهُمَا ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ تَوَّابًا رَّحِيۡمًا
ترجمہ:
اور تم میں سے جو دو شخص بےحیائی کا ارتکاب کریں ‘ تو تم ان کو اذیت پہنچاؤ‘ پس اگر وہ توبہ کرلیں اور نیک ہوجائیں تو ان سے در گزر کرو ‘ بیشک اللہ بہت توبہ قبول فرمانے والا ‘ نہایت رحم فرمانے والا ہے
القرآن – سورۃ نمبر 4 النساء – آیت نمبر 16
ٹیگز:-
AnNisa , اللہ تعالیٰ , رحم , بےحیائی , Tibyan ul Quran , النساء , Allama Ghulam Rasool Saeedi , اذیت , Quran , سورہ النساء , تبیان القرآن , نیک , القرآن , قبول , اللہ , در گزر , شخص , ارتکاب , توبہ