پھر حضور نماز پڑھتے اور وضو نہ کرتے
sulemansubhani نے Tuesday، 29 January 2019 کو شائع کیا.
الفصل الثالث
تیسری فصل
حدیث نمبر :311
روایت ہے حضرت ابو رافع سے فرماتے ہیں کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے بکری کا پیٹ بھونتا تھا ۱؎ پھر حضور نماز پڑھتے اور وضو نہ کرتے۔(مسلم)
شرح
۱؎ یعنی پیٹ کی چیزیں دل،کلیجی،تلی وغیرہ۔مگر گردے حضور کو ناپسند تھے کیونکہ ان کا تعلق پیشاب سے ہے۔
ٹیگز:-
حدیث , نماز , حضور صلی اللہ علیہ وسلم , دل , صحیح مسلم , حضورﷺ , پیشاب , وضو , حضرت ابو رافع , گواہی , بکری , پیٹ , کلیجی , تلی , گردے