بوسہ لینے سے وضو ہے
sulemansubhani نے Wednesday، 30 January 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :315
روایت ہے حضرت ابن مسعود سے وہ فرماتے تھے کہ مردکو اپنی بیوی کا بوسہ لینے سے وضو ہے ۱؎(مالک)
شرح
۱؎ یعنی حضرت ابن مسعود کی بھی رائے یہی ہے کہ عورت کا چومنایاچھوناباعث وضوءہے۔اس کا جواب آگے آرہا ہے۔